تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cruise" کے متعقلہ نتائج
cruise کے لیے اردو الفاظ
cruise کے اردو معانی
اسم، فعل لازم، فعل
- بحری گشت کرنا
- جہاز کا ادھر سے ادھر یا ایک جگہ سے دوسری جگہ دشمن جہازوں کی تلاش میں یا تفریح کی غرض سے لانا، لے جانا
- کسی خاص مقصد یا منزل کے بغیر گھمانا، یا فرض کی ادائیگی یا خدمت کے سلسلے میں حاضر رہنے کے لیے چکر لگوانا جیسے پولیس کی گاڑیاں چکر لگاتی رہتی ہیں
- پوری رفتار کی نسبت ہوائی جہاز کا کم رفتار سے چلوانا
فعل متعدی
- سمندر یا دریا پر جہاز چلانا
- (جنگلات) عمارتی لکڑی کی مقدار اور قیمت کا اندازہ لگانے کے لیے جنگل کے علاقے کا جائزہ لینا
- جہاز پھرانا
- دشمن کو تلاش کرنا
اسم
- دریا گردی
- گشت
- گھومنے پھرنے کا عمل
- بحری سفر
- سیر دریا
- بحری گشت
cruise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया
- बहरी गशत करना
- जहाज़ का उधर से उधर या एक जगह से दूसरी जगह दुश्मन जहाज़ों की तलाश में या तफ़रीह की ग़रज़ से लाना, ले जाना
- किसी ख़ास मक़सद या मंज़िल के बगै़र घुमाना, या फ़र्ज़ की अदायगी या ख़िदमत के सिलसिले में हाज़िर रहने के लिए चक्कर लगवाना जैसे पुलिस की गाड़ियां चक्कर लगाती रहती हैं
- पूरी रफ़्तार की निसबत हवाई जहाज़ का कम रफ़्तार से चलवाना
सकर्मक क्रिया
- समुंद्र या दरिया पर जहाज़ चलाना
- (जंगलात) इमारती लक्कड़ी की मिक़दार और क़ीमत का अंदाज़ा लगाने के लिए जंगल के इलाक़े का जायज़ा लेना
- जहाज़ फिराना
- दुश्मन को तलाश करना
संज्ञा
- दरिया गर्दी
- गशत
- घूमने फिरने का अमल
- बहरी सफ़र
- सैर दरिया
- बहरी गशत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
widow's cruse
بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].
orientation course
شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cruise)
cruise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔