تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corti" کے متعقلہ نتائج
corti کے لیے اردو الفاظ
corti کے اردو معانی
اسم
- تشریح الاعضا: دودھ پلانے والے جانوروں کے کان کے اندرونی حصّے میں ایک عضویہ جو آواز کو اعصابی ارتعاش میں تبدیل کرتا ہے [اطالوی ماہر تشریح الاعضا A. Corti م: ۱۸۷۶ء کے نام پر].
corti के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तशरीह उल-आज़ा: दूध पिलाने वाले जानवरों के कान के अंदरूनी हिस्से में एक अज़वीह जो आवाज़ को आसाबी इर्तिआश में तबदील करता है [इतालवी माहिर तशरीह उल-आज़ा A. Corti म: १८७६-ए-के नाम पर]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
corti
تشریح الاعضا: دودھ پلانے والے جانوروں کے کان کے اندرونی حصّے میں ایک عضویہ جو آواز کو اعصابی ارتعاش میں تبدیل کرتا ہے [اطالوی ماہر تشریح الاعضا A. Corti م: ۱۸۷۶ء کے نام پر].
cortisone
حیاتی کیمیا: ایک چربی گھلانے والا ہارمون(مہیج ریزش) جو گردے کے قُشرے سے حاصل ہوتا ہے یا مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے اور دوا کے طور پر مستعمل ہے، خصوصاً سوجن یا الرجی کو دور کرنے کے لیے۔.
organ of corti
تشریح الاعضا: عضو کورٹی ؛ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تّحر کات میں بدلتا ہے۔.
curtana
برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (corti)
corti
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔