تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curtail" کے متعقلہ نتائج

curtail

کاٹْنا

curtail step

curtailed

کاٹا چھاٹا

curtailment

کانْٹ چھانْٹ

curtailing

کانْٹ چھانْٹ

قَرْطَل

(لفظاً) ٹوکری (عموماً شاخوں یا بان٘س سے بنی ہوئی) نیز لوہے کا بنا ہوا ایک نوک دار آلہ جو جنگ کے موقع پر ہاتھ کی سونڈ میں پہناتے ہیں تاکہ مخالف کی سواری کو ہلاک یا زخمی کیا جا سکے.

کارٹل

cartel

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کَھڑْتال

(موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

کَھڑْتَل

اکّھڑ ، انگھڑ ، کھرّا.

کَھرْتَل

بے میل ، صاف ستھرا ، اصلی.

کَھرْتَل رَہْنا

کھرا اور صاف رہنا ، سب سے الگ اور آزاد رہنا.

کَھرْتَل کَہْنا

صاف صاف اور کھلی کھلی کہنا، لاگ لپیٹ نہ رکھنا، کسی بات کو دل میں نہ رکھنا، آزادانہ بولنا

کُٹائی

اچھی طرح مارنے پیٹنے یا مارے پیٹے جانے کا عمل

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

curtail کے لیے اردو الفاظ

curtail

kəˈteɪl

curtail کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کاٹنا
  • کوتاہ کرنا
  • مختصر کرنا
  • کسی بھی لحاظ سے چھوٹا کرنا
  • خلاصہ کرنا
  • گھٹانا
  • قطع کرنا
  • کم کرنا

curtail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काटना
  • कोताह करना
  • मुख़्तसर करना
  • किसी भी लिहाज़ से छोटा करना
  • ख़ुलासा करना
  • घटाना
  • क़ता करना
  • कम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curtail)

نام

ای-میل

تبصرہ

curtail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone