تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"curtain" کے متعقلہ نتائج
curtain کے لیے اردو الفاظ
curtain کے اردو معانی
اسم
- اوٹ
- چلمن
- مسہری
- پردہ
- کپڑے، ٹاٹ یا چٹائی وغیرہ کا ٹکڑا جو پردہ کرنے، چھپانے یا سجانے کے لیے استعمال کیا جائے
- کوئی بھی چیز جو بند کرنے، اوٹ میں لینے، تحفظ دینے یا چھپانے کا کام کرے
- (تھیٹر) اسٹیج پر لٹکتا ہوا خوبصورت پردہ جو سماعت گاہ (آڈیٹوریم) کو اسٹیج سے الگ کرتا ہے
- اسٹیج سے پردہ اٹھنے کا مقررہ وقت جو ڈراما شروع ہونے کی علامت ہوتی ہے، ڈراما کے منظر یا ایکٹ کے اختتام پر پردے کے گرنے کا عمل
- (قلعہ بندی) دو برجوں کو جوڑنے والی دیوار یا فصیل کا حصہ
- (فن تعمیر) دو میناروں، گنبدوں، یا آگے کی طرف نکلے ہوئے حصوں یا انھیں جوڑنے والی سیدھی دیوار کا ایک حصہ
- چک
فعل متعدی
- پردہ مہیا کرنا یا پردوں سے بند، پوشیدہ، یا علیحدہ کرنا یا سجانا
- قصہ ختم کرنا
- پردہ ڈالنا
- پردہ گرانا
- الگ کرنا
- پردہ چھوڑنا
curtain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ओट
- चिलमन
- मसहरी
- पर्दा
- कपड़े, टाट या चटाई वग़ैरा का टुकड़ा जो पर्दा करने, छिपाने या सजाने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- कोई भी चीज़ जो बंद करने, ओट में लेने, तहफ़्फ़ुज़ देने या छिपाने का काम करे
- (थियटर) स्टेज पर लटकता हुआ ख़ूबसूरत पर्दा जो समाअत गाह (आडीटोरीयम) को स्टेज से अलग करता है
- स्टेज से पर्दा उठने का मुक़र्ररा वक़्त जो ड्रामा शुरू होने की अलामत होती है, ड्रामा के मंज़र या ऐक्ट के इख़तताम पर पर्दे के गिरने का अमल
- (क़िला बंदी) दो बुर्जों को जोड़ने वाली दीवार या फ़सील का हिस्सा
- (फ़न तामीर) दो मीनारों, गनबदों, या आगे की तरफ़ निकले हुए हिस्सों या उन्हें जोड़ने वाली सीधी दीवार का एक हिस्सा
- चक
सकर्मक क्रिया
- पर्दा मुहय्या करना या पर्दों से बंद, पोशीदा, या अलैहदा करना या सजाना
- क़िस्सा ख़त्म करना
- पर्दा डालना
- पर्दा गिराना
- अलग करना
- पर्दा छोड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curtana
برط ایک کند نوک کی تلوار جو فرماں روا کی تاجپوشی کے موقع پر اس کے آگے آگے اٹھا کر لے جائی جاتی تھی اور رحمدلی کی علامت خیال کی جاتی تھی۔.
cretonne
(اکثر وصفی) موٹا سوتی پھول دار کپڑا اکثر ایک یا دونوں طرف سے چھپا ہوا جو پردوں وغیرہ کے کام آتاہے۔.
carotene
نارنجی رنگ یا لونی مادّہ جو گاجر، ٹماٹر وغیرہ سے حاصل کیا جاتا ہے، حیاتین الف کے حصول کے وسیلے کے طور پر کام کرنے والا زرد، نارنجی یا بھورا قدرتی رنگ یا لونی مادّہ جس سے بعض نبات مثلاً پکّے ٹماٹر، گاجر یا خزاں دیدہ پتّے اپنے مخصوص رنگ حاصل کرتے ہیں-.
creatine
پروٹین کی تقلیب سے پیدا ہونے والا مادّہ جو ریڑھ کی ہڈی والے حیوانوں کے عضلات میں پایا جاتا ہے؛ لحمین۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (curtain)
curtain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔