تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carte" کے متعقلہ نتائج

carte

ہُول دینا

quarte

تیغ بازی میں آٹھ کے سَلسلے میں چوتھی روک

carte blanche

اختیار کلّی جو کسی کو سونپ دیا جائے ۔.

کَرْتے بَن نَہ آنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا جو زیادہ مستعمل ہے ، کچھ کرتے بن نہ آنا .

کَرتے کی بِدِّیا ہے

expertise is the result of practice, practice makes perfect

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں آتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ آنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرتے کی سَب بِدّیا ہے

۔مثل۔ عمل کرنے سے کامیابی ہوتی ہے۔ مثال کے لئے دیکھو کیمیا نمبر ۳۔

کَرْتے دَھرْتے نَہ بَنْنا

رک : کرتے دھرتے بن نہ آنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا .

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

کَرْتے دَھرْتے بَن نَہ پَڑنا

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کیاجائے ، عملی طورپر کچھ نہ کرسکتا .

کَرْتے کی بِدّیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

کَرتے کی بِدّھیا

علم کی وہ پختگی جو تجربہ اور مشق سے پیدا ہوتی ہے، کرتے رہنے کی مہارت کا نتیجہ ، مسلسل مشق کے سبب علم کی پختگی مشاقی سے ہاتھ درست رہتا ہے ، مشق سے کامیابی حاصل ہوتی ہے .

à la carte

لفظاً کا رڈ کے مطابق (جس پر ہرچیزکے علاحدہ دام لکھے ہوں اور حسب منشا انتخاب کیا جائے ) نہ کہ کسی مقررہ یا بندھے ٹکے طعام نامے کے ۔.

cartel

صنعت کاروں یا رسد مہیا کرنے والوں کی غیر رسمی تنظیم جو قیمتوں کو اونچا رکھنے ، پیدا وار پر قابو رکھنے اور مارکیٹ پر اثر انداز ہونے کے لیے عمل کرے ۔.

carte کے لیے اردو الفاظ

carte

carte کے اردو معانی

اسم

  • ہُول دینا
  • ہُودا مارنا
  • کھانے کی فہرست

carte के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हूओल देना
  • हूओदा मारना
  • खाने की फ़हरिस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carte)

نام

ای-میل

تبصرہ

carte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone