تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"color" کے متعقلہ نتائج

color

امریکا کا متبادل.

color-blind

color blindness

color guard

color phase

colorless

colorbreed

colorfully

colored

colorado beetle

زرد و سیاہ دھاریوں والابھونرا جس کے لاروے آلو کی فصل کو تباہ کرتے ہیں Leptinotarsa decemlineata.

colors

colorer

colorful

colorant

colorist

coloring

colorific

رنگ پیدا کرنے والا ، رنگ آور.

colorfast

colorably

colorcast

colorable

coloration

رنگ باؤدی

coloratura

آرائشی گلو کاری، تان پلٹے وغیرہ، سجی ہوئی گائکی.

colorature

colorimeter

رنگ کی گہرائی ناپنے کا آلہ ، لون پیما.

colorbearer

colorsergeant

could,

clear

عَیاں

couloir

پہاڑ کے پہلو میں لمبی گلی یا درہ۔.

coaler

کوئلہ ڈھونے والا جہاز۔.

colour

رَنْگ

collar

گِریبان

cooler

cloud

عَبْر

cold

بے دَم

clod

اَناڑی

clad

ڈھکنا، ڈھانپنا.

could

کا ماضی-.

collier

کوئلے کی کان کا مزدور ، کان کن.

éclair

انڈے سے بنائی ہوئی پیسٹری کا لنبو ترا چھوٹا کیک۔.

cellar

تَہ خانَہ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

colloid

کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.

collude

مِل

colure

فلکیات: ان دو بڑے دائروں میں سے کوئی جو سماوی قطبین پر ایک دوسرے کو زاویۂ قائمہ پر کاٹتے ہیں اور اعتدالین یا انقلابین پر دائرۃ ا لبروج میں سے گزرتے ہیں۔.

colluder

سازش میں شریک

collodion

سریش نما، سیلیو لوز نائٹریٹ کے ساتھ الکحل اور ایتھر کا کسی قدر چپچپا محلول جو فوٹو کشی اور عمل جراحی میں استعمال ہوتا ہے.

flesh color

lose color

corn color

bulky color

change color

local color

Congo color

colour blindness

رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا

clear-sightedness

بَصِیَرت

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

clear away

clair de lune

color کے لیے اردو الفاظ

color

ˈkʌl.ər

color کے اردو معانی

اسم

  • رنگ
  • لون : ایک بصری احساس جو روشنی کے جواب میں آنکھ کی پتلی پر پیدا ہوتا ہے
  • مرئی خصوصیت جو ہیئت کے علاوہ کسی چیز کی روشنی سے اثر پذیری پر منحصر ہوتی ہے اور جس میں رنگ، چمک اور سیری کی صفات بھی شامل ہوتی ہیں
  • سفید، سیاہ اور خاکی سے مختلف کوئی بھی رنگ
  • وہ چیز جو رنگنے کے لیے استعمال کی جائے یا جس سے رنگا جائے، جیسے صبغہ، روغن، رنگ یا خضاب
  • صحت مند انسان کے چہرے کی سرخی
  • جلد کا قدرتی رنگ
  • حیا کی سرخی
  • قفقازی/کوہ قافی (سفید) نسل کے علاوہ حبشی اور دیگر نسلوں کی جلد کا رنگ
  • ظاہر داری، دکھاوا
  • بہانہ
  • بھیس یا بہروپ
  • ظاہری نمائش
  • ادبی تصور میں واضح، روشن اور جاندار ہونے کی صفت
  • (فنون) تصویر کے رنگوں کا مجموعی تاثر
  • (فنون و ادب) حقیقی زندگی کا تاثر جو ایک خاص مقام اور عہد کے مزاج، جذبات، خیالات اور انداز کو پیش کر کے پیدا کیا جائے
  • (موسیقی و صوتیات) کیفیت آواز طنین
  • (قانون) بادی النظری یا بدیہی اختیار یا حق
  • (کان کنی) ریت صاف کرنے کے نتیجے میں کان کن کے طباق پر رہ جانے والا سونے کا ذرہ
  • ڈھنگ
  • رنگت
  • لِوا
  • رنگ روپ
  • قسم
  • طرح
  • صورت
  • مکر
  • بہانہ
  • حیله
  • کنایه
  • اشاره
  • روغن
  • مسالا
  • بناوٹی بات
  • عذر لنگ
  • لفاظی
  • جادو بیانی
  • عبارت آرائی

فعل متعدی

  • رنگ بھرنا
  • رنگنا
  • رنگ دینا
  • روغن کرنا
  • داغدار کرنا
  • (مجازاً) ایسے کپڑے پہنانا کہ حقیقت مختلف نظر آئے
  • نمائشی یا خوشنما بنانا
  • امتیازی کردار یا خصوصیت عطا کرنا
  • اثر انداز ہونا
  • رنگ لگانا
  • چشم پوشی کرنا
  • قصور چھپانا
  • بات بنانا
  • پردہ کرنا
  • اغماض کرنا
  • قلعی کرنا
  • ملمع کرنا

فعل لازم

  • شرم سے سرخ ہو جانا
  • رنگ اختیار کرنا یا دوسرے کے رنگ میں رنگ جانا
  • شرم سے چہرہ لال ہو جانا

color के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रंग
  • लोन : एक बस्री एहसास जो रोशनी के जवाब में आँख की पुतली पर पैदा होता है
  • मुरई ख़ुसूसीयत जो हैयत के इलावा किसी चीज़ की रोशनी से असर पज़ीरी पर मुनहसिर होती है और जिस में रंग, चमक और सेरी की सिफ़ात भी शामिल होती हैं
  • सफ़ैद, स्याह और ख़ाकी से मुख़्तलिफ़ कोई भी रंग
  • वो चीज़ जो रंगने के लिए इस्तिमाल की जाये या जिस से रंगा जाये, जैसे सबगा, रोगन, रंग या ख़िज़ाब
  • सेहत मंद इंसान के चेहरे की सुर्ख़ी
  • जल्द का क़ुदरती रंग
  • हया की सुर्ख़ी
  • क़फ़क़ाज़ी/कोह काफी (सफ़ैद) नसल के इलावा हब्शी और दीगर नसलों की जल्द का रंग
  • ज़ाहिरदारी, दिखावा
  • बहाना
  • भेस या बहरूप
  • ज़ाहिरी नुमाइश
  • अदबी तसव्वुर में वाज़िह, रोशन और जानदार होने की सिफ़त
  • (फ़नून) तस्वीर के रंगों का मजमूई तास्सुर
  • (फ़नून-ओ-अदब) हक़ीक़ी ज़िंदगी का तास्सुर जो एक ख़ास मुक़ाम और अह्द के मिज़ाज, जज़बात, ख़्यालात और अंदाज़ को पेश कर के पैदा किया जाये
  • (मूसीक़ी-ओ-सोतयात) कैफ़ीयत आवाज़ तनीन
  • (क़ानून) बादी उल-नज़री या बदीही इख़तियार या हक़
  • (कानकनी) रीत साफ़ करने के नतीजे में कानकन के तबाक़ पर रह जाने वाला सोने का ज़र्रा
  • ढंग
  • रंगत
  • लौह
  • रंग रूप
  • क़िस्म
  • तरह
  • सूरत
  • मकर
  • बहाना
  • हीले
  • कनाएए
  • इशारे
  • रोगन
  • मसाला
  • बनावटी बात
  • उज़्र लिंग
  • लफ़्फ़ाज़ी
  • जादू बयानी
  • इबारत आराई

सकर्मक क्रिया

  • रंग भरना
  • रंगना
  • रंग देना
  • रोगन करना
  • दागदार करना
  • (मजाज़न) ऐसे कपड़े पहनाना कि हक़ीक़त मुख़्तलिफ़ नज़र आए
  • नुमाइशी या ख़ुशनुमा बनाना
  • इमतियाज़ी किरदार या ख़ुसूसीयत अता करना
  • असरअंदाज़ होना
  • रंग लगाना
  • चशमपोशी करना
  • क़सूर छुपाना
  • बात बनाना
  • पर्दा करना
  • अग़माज़ करना
  • क़लई करना
  • मुलम्मा करना

अकर्मक क्रिया

  • श्रम से सुर्ख़ हो जाना
  • रंग इख़तियार करना या दूसरे के रंग में रंग जाना
  • श्रम से चेहरा लाल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

color

امریکا کا متبادل.

color-blind

color blindness

color guard

color phase

colorless

colorbreed

colorfully

colored

colorado beetle

زرد و سیاہ دھاریوں والابھونرا جس کے لاروے آلو کی فصل کو تباہ کرتے ہیں Leptinotarsa decemlineata.

colors

colorer

colorful

colorant

colorist

coloring

colorific

رنگ پیدا کرنے والا ، رنگ آور.

colorfast

colorably

colorcast

colorable

coloration

رنگ باؤدی

coloratura

آرائشی گلو کاری، تان پلٹے وغیرہ، سجی ہوئی گائکی.

colorature

colorimeter

رنگ کی گہرائی ناپنے کا آلہ ، لون پیما.

colorbearer

colorsergeant

could,

clear

عَیاں

couloir

پہاڑ کے پہلو میں لمبی گلی یا درہ۔.

coaler

کوئلہ ڈھونے والا جہاز۔.

colour

رَنْگ

collar

گِریبان

cooler

cloud

عَبْر

cold

بے دَم

clod

اَناڑی

clad

ڈھکنا، ڈھانپنا.

could

کا ماضی-.

collier

کوئلے کی کان کا مزدور ، کان کن.

éclair

انڈے سے بنائی ہوئی پیسٹری کا لنبو ترا چھوٹا کیک۔.

cellar

تَہ خانَہ

caller

خود آنے یا فون پر رابطہ قائم کرنے والا ۔.

colloid

کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.

collude

مِل

colure

فلکیات: ان دو بڑے دائروں میں سے کوئی جو سماوی قطبین پر ایک دوسرے کو زاویۂ قائمہ پر کاٹتے ہیں اور اعتدالین یا انقلابین پر دائرۃ ا لبروج میں سے گزرتے ہیں۔.

colluder

سازش میں شریک

collodion

سریش نما، سیلیو لوز نائٹریٹ کے ساتھ الکحل اور ایتھر کا کسی قدر چپچپا محلول جو فوٹو کشی اور عمل جراحی میں استعمال ہوتا ہے.

flesh color

lose color

corn color

bulky color

change color

local color

Congo color

colour blindness

رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا

clear-sightedness

بَصِیَرت

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

clear away

clair de lune

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (color)

نام

ای-میل

تبصرہ

color

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone