تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"colors" کے متعقلہ نتائج

colors

colorsergeant

serve with the colors

flying colors

complementary colors

call to the colors

کالی داس

سنسکرت کے عظیم شاعر کا نام جنہوں نے مشہور و معروف 'شاکتلم'، 'وکرموروشیہ' اور 'مالویکاگتی متر' ناٹک اور 'رگھوونش'، 'کمار سنبھو'، 'میگھدوت' اور ریتو سنہار جیسی منظوم انتخابات کی تخلیق کی

کولوں

کوئلا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

à huis clos

رازدارانہ، آپس میں۔.

قولار

وہ بادشاہی سپاہی جو لال انگرکھے اور کالی پگڑی میں ، کالے دوپٹے کی وردی سے شیر دھان چھوٹے چاندی کے سونٹے لیے شاہی سواری کے ساتھ چلتے ہیں

کَلور

جوان بچھیا جو ابھی حمل سے نہ ہوئی ہو، جوان گائے جس نے کوئی بچّہ نہ جنا ہو، بچھیا

کولوں کا گُل

کولا پیس کر اس میں چاولوں کی پیچ ملا کر ٹکیاں بنا کر خشک کر لیتے ہیں ، یہ بہت جلد آگ پکڑ لیتا ہے.

کالَر دار

کالروالا، وہ قمیص یا کرتا وغیرہ جس میں کالر لگا ہو

کولوں کو دغا دینا

موت سے بچ جانا

ہاؤُس آف کامَنْس

برطانوی حکومت میں عوام کے منتخب نمائندوں کا گروہ اور ان کے لیے مختص عمارت ، دارالعوام ، ایوان ِعام ، ایوان زیریں ۔

colors کے لیے اردو الفاظ

colors

colors کے اردو معانی

اسم

  • (جمع) فوج یا بحری بیڑے کا پرچم، علم یا جھنڈا
  • رنگین طغرہ، فیتا یا نشان جو شناخت کے لیے وردی پر لگایا جائے
  • کسی کے ذاتی عقائد
  • عام کردار یا مزاج
  • صحیح رنگ یا مزاج کا سچا روپ
  • (امریکی بحریہ) قومی پرچم کو صبح و شام چڑھاتے اور اتارتے وقت سلامی
  • الوان

colors के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जमा) फ़ौज या बहरी बेड़े का पर्चम, इलम या झंडा
  • रंगीन तग्रा, फीता या निशान जो शनाख़्त के लिए वर्दी पर लगाया जाये
  • किसी के ज़ाती अक़ाइद
  • आम किरदार या मिज़ाज
  • सही रंग या मिज़ाज का सच्चा रूप
  • (अमरीकी बहरीया) क़ौमी पर्चम को सुबह-ओ-शाम चढ़ाते और उतारते वक़्त सलामी
  • उलवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (colors)

نام

ای-میل

تبصرہ

colors

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone