تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"colure" کے متعقلہ نتائج

colure

فلکیات: ان دو بڑے دائروں میں سے کوئی جو سماوی قطبین پر ایک دوسرے کو زاویۂ قائمہ پر کاٹتے ہیں اور اعتدالین یا انقلابین پر دائرۃ ا لبروج میں سے گزرتے ہیں۔.

خُلد

جنت، بہشت

خالد

ہمیشہ رہنے والا، سدا رہنے والا، ہمیشہ جوان رہنے والا

کِھلاڑی

کھلاڈی

کِھلاڑِیاں

pranks, frolics

خالِدَہ

خالد سے منسوب یا متعلق

کَلیدی

کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

قِلادَہ

۱۔ پٹّا جو گلے میں ڈالا جاتا ہے ۔

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کُلَھاڑِیا

کلہاڑی جیسا ، تبر جیسا ، کلہاڑی کی شکل کا .

کُلَھاڑا

کُلَھاڑی

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے، لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

کَھلْڑی

کھال کی تصغیر، چمڑی، پوست، کھال، پوست حیوانات

خَلیرا

خالہ کا بیٹا، خالہ زاد (بھائی)

colure کے لیے اردو الفاظ

colure

colure کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) دائرۃ السمت :کرۂ فلک کے ان دو بڑے دائروں میں سے ایک دائرہ، جو قطبین پر ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ بناتے ہوئے کاٹتے ہیں
  • ان میں سے ایک دائرۃ البروج کے نقطۂ دائرۂ انقلاب اور دوسرا نقطۂ دائرۂ اعتدال پر سے گزرتا ہے، وہ نقاط جہاں وہ ایک دوسرے کو کاٹتے ہیں، نقاط عظیم یا اہم نقطے کہلاتے ہیں
  • دائرۂ مقاطعہ

colure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) दाइरৃ उल-सिमत :कुर्रा-ए-फ़लक के इन दो बड़े दायरों में से एक दायरा, जो क़ुतबैन पर एक दूसरे को ज़ावीया क़ायमा बनाते हुए काटते हैं
  • इन में से एक दाइरৃ अल्बर विज के नुक़्ता-ए-दाइरा-ए-इन्क़िलाब और दूसरा नुक़्ता-ए-दाइरा-ए-एतिदाल पर से गुज़रता है, वो नक़ात जहां वो एक दूसरे को काटते हैं, नक़ात अज़ीम या अहम नुक़्ते कहलाते हैं
  • दाइरा-ए-मुक़ातआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (colure)

نام

ای-میل

تبصرہ

colure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone