تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cellar" کے متعقلہ نتائج
cellar کے لیے اردو الفاظ
cellar کے اردو معانی
اسم
- تہ خانہ
- سرداب
- کوٹھڑی
- مکان یا کسی عمارت میں جزوی یا کلی طور پر زیر زمین کمرہ جو ذخیرہ اندوزی کے لیے استعمال کیا جائے
- زمین دوز کمرہ
- عمارت کی زیر زمین منزل
- مقابلہ کے کھیلوں میں سب سے آخر کا نمبر یا درجہ
cellar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ता ख़ाना
- सरदाब
- कोठड़ी
- मकान या किसी इमारत में जुज़वी या कली तौर पर ज़र-ए-ज़मीन कमरा जो ज़ख़ीराअंदोजी के लिए इस्तिमाल किया जाये
- ज़मीन दोज़ कमरा
- इमारत की ज़र-ए-ज़मीन मंज़िल
- मुक़ाबला के खेलों में सब से आख़िर का नंबर या दर्जा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
colloid
کیمیا: (الف) خردبین سے نظر نہ آنے والیذروں پر مشتمل مادّہ (ب) اس طرح کے محلول کا کسی دوسرے محلول میں پوری طرح نفوذ خصوصاً لجلجا مرکب بنانے کے لیے.
celluloid
ایک شفیف بھڑک اُٹھنے والا مادّہ جو کافور اور سیلیولوز نائٹریٹ سے تیار کیا جاتا ہے، نقلی ہاتھی دانت۔.
collodion
سریش نما، سیلیو لوز نائٹریٹ کے ساتھ الکحل اور ایتھر کا کسی قدر چپچپا محلول جو فوٹو کشی اور عمل جراحی میں استعمال ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cellar)
cellar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔