تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clay" کے متعقلہ نتائج
clay کے لیے اردو الفاظ
clay کے اردو معانی
- کچی مٹی
- گل گارا
- مٹی
- چکنی مٹی
- زمین کا قدرتی مادہ جو گیلا ہو کر لچکیلا اور ڈھلنے کے قابل ہو جاتا ہے
- مٹی بعض چٹانوں کی تحلیل شدہ شکل ہے، اس کا غالب جزو ایلومینیم کا پانی کے ساتھ مرکب شدہ سلیکیٹ ہے، یہ خصوصاً اینٹ اور برتن بنانے کے کام آتی ہے
- عام معنوں میں اس سے مراد زمین یا کیچڑ ہوتی ہے
- گل آدم : مٹی یا زمین کا وہ مادہ سمجھا جاتا ہے جس سے اصلاً انسانی جسم بنایا گیا، (کتاب پیدائش 2: 7، یعقوب 6:33) اس لیے مٹی سے مراد انسان کا بدن بھی ہوتا ہے
- روح کے برعکس جسم یا مادہ
- (مجازاً) کوئی بھی ایسی چیز جسے آسانی سے ڈھالا جا سکے یا جس پر آسانی سے اثر انداز ہوا جا سکے
- مٹی سے بنانا
- مٹی سے ڈھانپنا یا پوتنا
clay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कच्ची मिट्टी
- गुल गारा
- मिट्टी
- चिकनी मिट्टी
- ज़मीन का क़ुदरती माद्दा जो गीला हो कर लचकीला और ढलने के काबिल हो जाता है
- मिट्टी बाअज़ चट्टानों की तहलील शूदा शक्ल है, इस का ग़ालिब जुज़ु एलूमीनीयम का पानी के साथ मुरक्कब शूदा सिलीकेट है, ये ख़ुसूसन ईंट और बर्तन बनाने के काम आती है
- आम माअनों में इस से मुराद ज़मीन या कीचड़ होती है
- गिल आदम : मिट्टी या ज़मीन का वो माद्दा समझा जाता है जिस से अस्लन इंसानी जिस्म बनाया गया, (किताब पैदाइश 2: 7, याक़ूब 6:33) इस लिए मिट्टी से मुराद इंसान का बदन भी होता है
- रूह के बरअक्स जिस्म या माद्दा
- (मजाज़न) कोई भी ऐसी चीज़ जिसे आसानी से ढाला जा सके या जिस पर आसानी से असरअंदाज़ हुआ जा सके
- मिट्टी से बनाना
- मिट्टी से ढाँपना या पोतन्ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
claymore
تواریخ: (الف) اسکاچستانی دو دھاری تلوار یا تیغا (ب) چوڑی تلوار یا تیغا جس کے قبضے پر اکثر تنکوں کی بْنائی کا نقش ہوتا ہے.
clydesdale
(الف) ایک بھاری، طاقتور نسل کا گھوڑا جو بار برداری کے کام میں لگایا جاتا ہے (ب) اس کی نسل۔.
weald-clay
برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضلعے ویلڈ میں پائے جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حصّہ جو چکنی مٹی، ریت پتھر، چونا پتھر او رلوہا پتھر کی پرتوں پر مشتمل ہے، ان میں قدیم جانوروں اور پودوں کے پتھرائے ہوئے باقیات بڑی تعداد میں ملتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clay)
clay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔