تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pipe-clay" کے متعقلہ نتائج

pipe-clay

پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا

pipeclay

دمی بنانے کی مٹی

پاپا کال

(نجوم) وہ زمانہ جب عطارد کی گردش تیرھویں سترھویں یا اٹھارھویں منزل میں ہو ؛ مصیبت کا زمانہ .

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

ماں سے زیادہ پیار جتانا ضرور کسی خاص غرض سے ہوتا ہے

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

گَدھے کے کِھلائے کا پُن نہ پاپ

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

دانہ کھائے نہ پانی پیوے، وہ آدمی کیسے جیوے

کوئی کھائے پئے بغیر کیوں کر زندہ رہ سکتا ہے

pinnacle

چوٹی

panicle

نباتیات: شاخ کے سرے پر پھولوں کا خوشہ جیسے جئ کے ڈنٹھل پر ۔.

pipe-clay کے لیے اردو الفاظ

pipe-clay

pipe-clay کے اردو معانی

فعل

  • ایک عمدہ سفید مٹی، جسے تمباکو پینے کے پائپ کے سانچے اور دیگر اشیا بنانے اور سفید چمڑے کو صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

pipe-clay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • एक उम्दा सफ़ैद मिट्टी, जिसे तंबाकू पीने के पाइप के सांचे और दीगर अश्या बनाने और सफ़ैद चमड़े को साफ़ करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pipe-clay)

نام

ای-میل

تبصرہ

pipe-clay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone