تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clay" کے متعقلہ نتائج

clay

مِٹِّی

clay pigeon

clayey

مٹی کا

claymore

تواریخ: (الف) اسکاچستانی دو دھاری تلوار یا تیغا (ب) چوڑی تلوار یا تیغا جس کے قبضے پر اکثر تنکوں کی بْنائی کا نقش ہوتا ہے.

clayed

چکنی مٹی

claybank

پھیکا بُھورا زردی مائل رنگ

weald-clay

برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضلعے ویلڈ میں پائے جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حصّہ جو چکنی مٹی، ریت پتھر، چونا پتھر او رلوہا پتھر کی پرتوں پر مشتمل ہے، ان میں قدیم جانوروں اور پودوں کے پتھرائے ہوئے باقیات بڑی تعداد میں ملتے ہیں۔.

pipe-clay

پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا

خیال

کسی شے کو معرض تخیل یا ذہن میں لانے اور اس کی صورت یا کیفیت کو اس میں قائم کر نے کا عمل، تصوّر

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلاع

مِرگی

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

clay کے لیے اردو الفاظ

clay

kleɪ

clay کے اردو معانی

اسم

  • کچی مٹی
  • گل گارا
  • مٹی
  • چکنی مٹی
  • زمین کا قدرتی مادہ جو گیلا ہو کر لچکیلا اور ڈھلنے کے قابل ہو جاتا ہے
  • مٹی بعض چٹانوں کی تحلیل شدہ شکل ہے، اس کا غالب جزو ایلومینیم کا پانی کے ساتھ مرکب شدہ سلیکیٹ ہے، یہ خصوصاً اینٹ اور برتن بنانے کے کام آتی ہے
  • عام معنوں میں اس سے مراد زمین یا کیچڑ ہوتی ہے
  • گل آدم : مٹی یا زمین کا وہ مادہ سمجھا جاتا ہے جس سے اصلاً انسانی جسم بنایا گیا، (کتاب پیدائش 2: 7، یعقوب 6:33) اس لیے مٹی سے مراد انسان کا بدن بھی ہوتا ہے
  • روح کے برعکس جسم یا مادہ
  • (مجازاً) کوئی بھی ایسی چیز جسے آسانی سے ڈھالا جا سکے یا جس پر آسانی سے اثر انداز ہوا جا سکے

فعل متعدی

  • مٹی سے بنانا
  • مٹی سے ڈھانپنا یا پوتنا

clay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कच्ची मिट्टी
  • गुल गारा
  • मिट्टी
  • चिकनी मिट्टी
  • ज़मीन का क़ुदरती माद्दा जो गीला हो कर लचकीला और ढलने के काबिल हो जाता है
  • मिट्टी बाअज़ चट्टानों की तहलील शूदा शक्ल है, इस का ग़ालिब जुज़ु एलूमीनीयम का पानी के साथ मुरक्कब शूदा सिलीकेट है, ये ख़ुसूसन ईंट और बर्तन बनाने के काम आती है
  • आम माअनों में इस से मुराद ज़मीन या कीचड़ होती है
  • गिल आदम : मिट्टी या ज़मीन का वो माद्दा समझा जाता है जिस से अस्लन इंसानी जिस्म बनाया गया, (किताब पैदाइश 2: 7, याक़ूब 6:33) इस लिए मिट्टी से मुराद इंसान का बदन भी होता है
  • रूह के बरअक्स जिस्म या माद्दा
  • (मजाज़न) कोई भी ऐसी चीज़ जिसे आसानी से ढाला जा सके या जिस पर आसानी से असरअंदाज़ हुआ जा सके

सकर्मक क्रिया

  • मिट्टी से बनाना
  • मिट्टी से ढाँपना या पोतन्ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clay)

نام

ای-میل

تبصرہ

clay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone