تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلُو" کے متعقلہ نتائج

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خِلُّو

احمق، بیوقوف

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

خُلُوج

आँख का या किसी दूसरे अंग का फड़कना।।

خُلُود

بقا، قیام، زندگی، ہمیشگی، دوام، ابدیت

خُلُوف

‘खलफ़' का बहु., मृत व्यक्ति के पीछे रहनेवाले बाल-बच्चे, भोज्य पदार्थ का स्वाद विगड़ जाना, पानी भरना, पुराने कपड़े उतारना और नये पहनना, नाश होना, बरवाद होना।

خُلُوص کار

مخلص ، سچا دوست ، محبت اور خلوص رکھنے والا .

خُلُودِ نار

رک : خلود فی النار .

خُلُود فِی النَّار

ہمیشہ آگ میں رہنا ، ہمیشہ جہنم میں رہنا .

خُلُوصِ نِیَت

۔مونث۔ خالص نیت۔ پاک نیتی۔

خَلْوَہ

خلوت

خَلْوَتِیَہ

رک : خلوتی معنی نبر ۴ .

خُلوئے مِعْدَہ

پیٹ خالی ہونا، پیٹ کا کھانے وغیرہ سے خالی ہونا

خَلْوَت کَدَہ

خَلوت خانہ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ رہتا ہو

خَلَوِی مُقَسَّمَہ

(حیاتیات) پودے کی جڑ اور تنے کے سرے کی نموپذیر بافت جو بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہوئے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے

خَلْوَت گاہ

تنہاہی کی جگہ، علیحدگی کی جگہ

خَلْوَت ہونا

اکیلے ہونا، تنہا ہونا، ہم صحبت ہونا

خَلْوَت رَہْنا

صحبت رہنا ، تنہائی میں مُلاقات ہونا .

خَلْوَت خانَہ

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خَلَوِی دَہَن

(حیاتیات) خلیہ کا منہ جو قیف نما سوراخ کی طرح ہوتا ہے

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

خَلَوِی بُلْعُوم

(حیاتیات) خلیہ کا حلق، خلوی دہن سے پیچھے ایک مختصر سا طولی نشیب ہوتا ہے خلوی بلعوم کہتے ہیں

خَلْوَت گُزِیدَہ

خلوت نشیں ، تنہا ، الگ تھلگ .

خَلْوَتِ صَحِیحَہ

شوہر و زوجہ کا مُباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

خَلَوی اِسْتِحالَہ

(حیاتیات) خلیہ کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانا، غذا کا جزو بدن بن جانا، مادۂ حیات کا تحلیل ہونا

خَلْوَتِ اُولٰی

شوہر اور بیوی کا پہلی بار تنہائی میں ہمبستری کے لیے یکجا ہونا .

خَلْوَت دوسْت

رک، خَلَوت پسند

خَلْوَت پَسَنْد

تنہائی پسند کرنے والا گوشہ نشین، کم آمیز

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

خَلْوَت و جَلْوَت

تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر

خَلُوب

نرمیٔ کلام سے فریفتہ کرنے والی، پُھسلانے والی

خَلُوق

ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

خَلَوِی جُوْڑ

(حیاتیات) خلیوں کا آپس میں ملاپ

خَلَوِی لَون

(حیاتیات) خلیہ کا رنگ

خَلْوَتی

اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند

خَلْوَت سَرا

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خَلْوَتی رَگ

Soft music.

خَلوَت و جَلْوَت میں

privately and publicly, in private and in public

خَلْوَت دَر اَنْجُمَن

(تصوف) بظاہر خلق کے ساتھ اور بباطن یاد الٰہی میں مشغول رہنا

خَلوت کرنا

خالی کرنا، تخلیہ کرنا، تنہا ہونا

خَلْوَتِ خاص

خوابگاہ، خاص کمرہ

خَلْوَت داری

behaviour or conduct in private

خَلْوَتِ خام

بد فعلی ، عفت و عصمت پر حملہ ، فعل شنیعہ ، غیر شرعی خلوت ، غیر قانونی مباشرت .

خَلَوی نِظام

(حیاتیات) خلیوں کا قدرتی بندو بست یا انتظام

خَلَوِی غِشاء

(حیاتیات) خلوی غشا یہ پتلی، جاندار، نیم سراہت پذیر جھلی ہوتی ہے جو خلیہ کو گھیرتی ہے اور نخزمایہ کی بیرونی حد بندی کرتی ہے

خَلْوَت گُزِین

گوشہ گیر ، خلوت نشین .

خَلْوَت نَشِیں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر، پوشیدہ، چھپا ہوا

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلْوَت گُزِیْں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

خَلْوَتِ صَحِیح

شوہر و زوجہ کا مباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

خَلْوَت نَشِین

پوشیدہ ، چھپا ہوا .

خَلْوَتی باتیں

تنہائی میں کی جانے والی باتیں ، راز و نیاز .

خَلْوَت پَسَندی

अकेला जीवन व्यतीत करने में आनन्द लेना।

خَلْوَت نَشِینی

گوشہ گیری ، تنہائی پسندی ، عزلت نشینی .

خَلْوَت گُزِینی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلُو کے معانیدیکھیے

خُلُو

KHuluuख़ुलू

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

خُلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالی ہونا ، خالی کرنا .
  • خلا ، جوف ، خالی جگہ .
  • کھو کھلاپن .
  • کسی عہدے یا اسامی کا خالی ہونا .
  • (دماغ کی) کمزوری ، ضعف ، نا طاقتی .
  • ۔(ع) مذکر۔ خالی ہونا۔ معدے کا خلو صفرادی۔ مزاج کو اچھا نہیں۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

Urdu meaning of KHuluu

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii honaa, Khaalii karnaa
  • khulaa, jof, Khaalii jagah
  • kho khulaapan
  • kisii ohde ya asaamii ka Khaalii honaa
  • (dimaaG kii) kamzorii, zof, na taaqtii
  • ۔(e) muzakkar। Khaalii honaa। maade ka Khuluu sufara dii। mizaaj ko achchhaa nahii.n

English meaning of KHuluu

Noun, Masculine

ख़ुलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाली होना, रिक्त होना, रिक्तता, खालीपन ।

خُلُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خِلُّو

احمق، بیوقوف

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

خُلُوج

आँख का या किसी दूसरे अंग का फड़कना।।

خُلُود

بقا، قیام، زندگی، ہمیشگی، دوام، ابدیت

خُلُوف

‘खलफ़' का बहु., मृत व्यक्ति के पीछे रहनेवाले बाल-बच्चे, भोज्य पदार्थ का स्वाद विगड़ जाना, पानी भरना, पुराने कपड़े उतारना और नये पहनना, नाश होना, बरवाद होना।

خُلُوص کار

مخلص ، سچا دوست ، محبت اور خلوص رکھنے والا .

خُلُودِ نار

رک : خلود فی النار .

خُلُود فِی النَّار

ہمیشہ آگ میں رہنا ، ہمیشہ جہنم میں رہنا .

خُلُوصِ نِیَت

۔مونث۔ خالص نیت۔ پاک نیتی۔

خَلْوَہ

خلوت

خَلْوَتِیَہ

رک : خلوتی معنی نبر ۴ .

خُلوئے مِعْدَہ

پیٹ خالی ہونا، پیٹ کا کھانے وغیرہ سے خالی ہونا

خَلْوَت کَدَہ

خَلوت خانہ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ رہتا ہو

خَلَوِی مُقَسَّمَہ

(حیاتیات) پودے کی جڑ اور تنے کے سرے کی نموپذیر بافت جو بڑھتے اور تقسیم ہوتے ہوئے خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے

خَلْوَت گاہ

تنہاہی کی جگہ، علیحدگی کی جگہ

خَلْوَت ہونا

اکیلے ہونا، تنہا ہونا، ہم صحبت ہونا

خَلْوَت رَہْنا

صحبت رہنا ، تنہائی میں مُلاقات ہونا .

خَلْوَت خانَہ

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خَلَوِی دَہَن

(حیاتیات) خلیہ کا منہ جو قیف نما سوراخ کی طرح ہوتا ہے

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

خَلَوِی بُلْعُوم

(حیاتیات) خلیہ کا حلق، خلوی دہن سے پیچھے ایک مختصر سا طولی نشیب ہوتا ہے خلوی بلعوم کہتے ہیں

خَلْوَت گُزِیدَہ

خلوت نشیں ، تنہا ، الگ تھلگ .

خَلْوَتِ صَحِیحَہ

شوہر و زوجہ کا مُباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

خَلَوی اِسْتِحالَہ

(حیاتیات) خلیہ کا ایک حالت سے دوسری حالت میں بدل جانا، غذا کا جزو بدن بن جانا، مادۂ حیات کا تحلیل ہونا

خَلْوَتِ اُولٰی

شوہر اور بیوی کا پہلی بار تنہائی میں ہمبستری کے لیے یکجا ہونا .

خَلْوَت دوسْت

رک، خَلَوت پسند

خَلْوَت پَسَنْد

تنہائی پسند کرنے والا گوشہ نشین، کم آمیز

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

خَلْوَت و جَلْوَت

تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر

خَلُوب

نرمیٔ کلام سے فریفتہ کرنے والی، پُھسلانے والی

خَلُوق

ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

خَلَوِی جُوْڑ

(حیاتیات) خلیوں کا آپس میں ملاپ

خَلَوِی لَون

(حیاتیات) خلیہ کا رنگ

خَلْوَتی

اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند

خَلْوَت سَرا

علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ

خَلْوَتی رَگ

Soft music.

خَلوَت و جَلْوَت میں

privately and publicly, in private and in public

خَلْوَت دَر اَنْجُمَن

(تصوف) بظاہر خلق کے ساتھ اور بباطن یاد الٰہی میں مشغول رہنا

خَلوت کرنا

خالی کرنا، تخلیہ کرنا، تنہا ہونا

خَلْوَتِ خاص

خوابگاہ، خاص کمرہ

خَلْوَت داری

behaviour or conduct in private

خَلْوَتِ خام

بد فعلی ، عفت و عصمت پر حملہ ، فعل شنیعہ ، غیر شرعی خلوت ، غیر قانونی مباشرت .

خَلَوی نِظام

(حیاتیات) خلیوں کا قدرتی بندو بست یا انتظام

خَلَوِی غِشاء

(حیاتیات) خلوی غشا یہ پتلی، جاندار، نیم سراہت پذیر جھلی ہوتی ہے جو خلیہ کو گھیرتی ہے اور نخزمایہ کی بیرونی حد بندی کرتی ہے

خَلْوَت گُزِین

گوشہ گیر ، خلوت نشین .

خَلْوَت نَشِیں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر، پوشیدہ، چھپا ہوا

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلْوَت گُزِیْں

لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر

خَلَوی تَقْسِیم

(حیاتیات) خلیے کا بٹ جانا جس سے اور خلیے وجود میں آتے ہیں

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

خَلْوَتِ صَحِیح

شوہر و زوجہ کا مباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

خَلْوَت نَشِین

پوشیدہ ، چھپا ہوا .

خَلْوَتی باتیں

تنہائی میں کی جانے والی باتیں ، راز و نیاز .

خَلْوَت پَسَندی

अकेला जीवन व्यतीत करने में आनन्द लेना।

خَلْوَت نَشِینی

گوشہ گیری ، تنہائی پسندی ، عزلت نشینی .

خَلْوَت گُزِینی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

خَلَوِیَات

(حیاتیات) وہ علم جس میں خلیوں کی ساخت اور تقسیم وغیرہ تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم خلیات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone