تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chunk" کے متعقلہ نتائج
chunk کے لیے اردو الفاظ
chunk کے اردو معانی
اسم
- موٹا اور سخت پارہ، پارچہ، ٹکڑا.
- خاصی مقدار یا حجم و جسامت.
chunk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोटा और सख़्त पारा, पारचा, टुकड़ा
- ख़ासी मिक़दार या हुजम-ओ-जसामत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُنکَھڑی
کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .
چُھنْکَلا
ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .
چینَک
چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے
چھونکا
(ملوتری) مویشی کو دوا پلانے کا بان٘س کا ٹوٹا، جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دارکٹا ہوا ہوتا ہے، اس میں دوا بھر کر اس کے من٘ھ سے حلق کے اندر پہنچائی جاتی ہے، نال، نلکی، نلوا، کھولا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chunk)
chunk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔