تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھنْکَلا" کے متعقلہ نتائج

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چَنکْلَہ

(موسیقی) امیر خسرو کی ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ، زنگولہ .

چَھنَکْنا

(روپیہ، چوڑیاں، زنجیر یا ساز کے تاروں سے) چھن کی آواز پیدا ہونا، بجنا، آواز نکلنا، چھنچھناہٹ ہونا

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چِھنالا

(عورت کی) بدکاری، زناکاری، حرام کاری

چَھنِیلا

کنْکردار، سنْگ ریزوں سے بھرا ہوا

چھیکْلا

چھید، سوراخ.

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چِھنَلا

رک : چھنرا.

چِھنَکْنا

ناک صاف کرنا، نکنا (سڑپنا کی ضد).

چَن٘کَل

رک : چن٘گل ، پنجہ .

چَونکیل

ڈر پوک، بزدل، خائف، جھجکنے والا

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھنْکَلا کے معانیدیکھیے

چُھنْکَلا

chhunkalaa•छुंकला

  • Roman
  • Urdu

چُھنْکَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

Urdu meaning of chhunkalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek pahaa.Dii parindaa jis ka qad kabuutar ke baraabar aur rang Khushanumaa Khaakii hotaa hai, bahut boltaa hai, garmii ke mausam me.n kasrat se anDe detaa hai aur murGii kii tarah bachcho.n ko saath li.e phirtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھنْکَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھنْکَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone