تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونکانا" کے متعقلہ نتائج

چَونکانا

سوئے ہوئے کو اٹھانا، جگانا، بیدار کرنا

فِتْنَہ چَونکانا

فتنہ کھڑا کرنا ، فتنے کا دفعتاً بیدار کرنا ، فتنہ برپا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونکانا کے معانیدیکھیے

چَونکانا

chau.nkaanaaचौंकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَونکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سوئے ہوئے کو اٹھانا، جگانا، بیدار کرنا
  • حیرت میں ڈالنا
  • متنَبّہ کرنا، چوکنّا کرنا، ہوشیار کرنا
  • متوجہ کرنا

Urdu meaning of chau.nkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • so.e hu.e ko uThaanaa, jagaanaa, bedaar karnaa
  • hairat me.n Daalnaa
  • mutnabba karnaa, chaukannaa karnaa, hoshyaar karnaa
  • mutvajjaa karnaa

English meaning of chau.nkaanaa

Transitive verb

  • startle
  • rouse, awaken
  • to make vigilant, put on the alert
  • to draw the attention

चौंकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • हैरत में डालना
  • कोई ऐसा काम करना या बात कहना जिसे सहसा देख अथवा सुनकर कोई चौंक उठे
  • संभावित अहित, क्षति या हानि की सूचना किसी को देना और उसे उससे बचने के लिए सतर्क तथा सावधान करना
  • एकाएक कोई ऐसी बात या घटना का हाल कहना जिसे सुनकर लोग आश्चर्यचकित हो उठें
  • अहित, क्षति या हानि आदि की किसी को अचानक सूचना देना जिससे सूचित व्यक्ति सहसा अचंभित हो उठे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَونکانا

سوئے ہوئے کو اٹھانا، جگانا، بیدار کرنا

فِتْنَہ چَونکانا

فتنہ کھڑا کرنا ، فتنے کا دفعتاً بیدار کرنا ، فتنہ برپا کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone