تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chinook" کے متعقلہ نتائج
chinook کے لیے اردو الفاظ
chinook کے اردو معانی
اسم
- شنوک: شمال مغربی امریکہ میں دریائے کولمبیا کے علاقے میں آباد انڈین قبیلوں کا ایک رکن
- (چھوٹے c کے ساتھ) بحر الکاہل کے امریکی ساحل پر چلنے والی گرم و مرطوب جنوب مغربی ہوا جسے ’’مرطوب شنوک“ کہتے ہیں
- گرم خشک ہوا جو راکی پہاڑی سلسلہ کے ڈھلانوں سے نیچے ترائی میں آتی ہے یا کینیڈا میں البرٹا سے گزرتی ہوئی سسکیچوان میں جاتی ہے
chinook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शनोक: शुमाल मग़रिबी अमरीका में दरयाए कोलंबिया के इलाक़े में आबाद इंडियन क़बीलों का एक रुकन
- (छोटे c के साथ) बहर-ए-अलकाहल के अमरीकी साहिल पर चलने वाली गर्म-ओ-मर्तुब जुनूब मग़रिबी हुआ जिसे ''मर्तुब शनोक कहते हैं
- गर्म ख़ुशक हुआ जो राकी पहाड़ी सिलसिला के ढलानों से नीचे तराई में आती है या कैनेडा में अल़्बर्टा से गुज़रती हुई ससकीचवान में जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چینَک
چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے
چُنکَھڑی
کن٘کر کی ایک قسم ، چھوٹے چھوٹے پتھر جو کھدانوں سے نکلتے ہیں ، دودھیا پتھر جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں زمین سے نکالا جاا ہے اور جسے پھون٘ک کر تعمیری کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے .
چَھنْکا پَڑْنا
گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .
چَھنْکا
چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chinook)
chinook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔