تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھونکا" کے متعقلہ نتائج

چھونکا

(ملوتری) مویشی کو دوا پلانے کا بان٘س کا ٹوٹا، جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دارکٹا ہوا ہوتا ہے، اس میں دوا بھر کر اس کے من٘ھ سے حلق کے اندر پہنچائی جاتی ہے، نال، نلکی، نلوا، کھولا

ساری عُمْر بھاڑ ہی چھونکا

ساری عمر فضول کاموں میں گنوائی / ضائع کی

چَونْکا

چوکا، چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب

چُونْکہ

اس لیے کہ، وجہ یہ ہے کہ، کیوں کہ

چونکا

نوکیلی چیز، چبھونا، ضرب، زد، کچوکا

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چِھینکا

وہ جالی یا لٹکن جو اشیائے صرف رکھنے کے واسطے لٹکا دیتے ہیں تا کہ چیزیں محفوظ رہیں.

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چَھونک

بگھار، داغ

چانکا

چان٘ک

چَونْکا دینا

ہشیار کرنا، جگانا

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چونک

خوف، وحشت، ڈر

چَھونڈا

a boy

چھونکْنا

بگھارنا، گھی داغ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھونکا کے معانیدیکھیے

چھونکا

chhau.nkaa• छौंका

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چھونکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ملوتری) مویشی کو دوا پلانے کا بان٘س کا ٹوٹا، جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دارکٹا ہوا ہوتا ہے، اس میں دوا بھر کر اس کے من٘ھ سے حلق کے اندر پہنچائی جاتی ہے، نال، نلکی، نلوا، کھولا

Urdu meaning of chhau.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • (milo tirii) maveshii ko davaa pilaane ka baans ka TuuTaa, jis ka ek siraa band aur duusraa salaamii daarakTaa hu.a hotaa hai, is me.n davaa bhar kar is ke munh se halaq ke andar pahunchaa.ii jaatii hai, naal, nalkii, nalvaa, kholaa

English meaning of chhau.nkaa

Noun, Masculine

  • a hollow tubular piece of bamboo for feeding medicine to animals, feeding tube

چھونکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھونکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھونکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone