تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choose" کے متعقلہ نتائج
choose کے لیے اردو الفاظ
choose کے اردو معانی
فعل متعدی
- چننا
- انتخاب کرنا
- چھانٹنا
- ایک مخصوص تعداد میں سے چننا یا ایک کو دوسرے یا دوسروں یا کسی اور پر ترجیح دے کر انتخاب کرنا
- ترجیح دے کر فیصلہ کرنا یا مناسب سمجھنا
فعل لازم
- انتخاب کرنا
- (کسی کام کے لیے) آمادہ ہونا یا راغب ہونا
- کھیل میں یہ فیصلہ کرنا کہ کھلاڑیوں یا جگہوں یا باری کے انتخاب کا پہلا حق کسے حاصل ہوگا
choose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चुनना
- इंतिख़ाब करना
- छांटना
- एक मख़सूस तादाद में से चुनना या एक को दूसरे या दूसरों या किसी और पर तर्जीह दे कर इंतिख़ाब करना
- तर्जीह दे कर फ़ैसला करना या मुनासिब समझना
अकर्मक क्रिया
- इंतिख़ाब करना
- (किसी काम के लिए) आमादा होना या राग़िब होना
- खेल में ये फ़ैसला करना कि खिलाड़ियों या जगहों या बारी के इंतिख़ाब का पहला हक़ किसे हासिल होगा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَوسَر کا رَنْگ
چوسرکی نرد، چوسرکی گوٹ(ایک رن٘گ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رن٘گ کہاجاتا ہے).
چَونسَٹھ کَھمْبا
چ٘ونسٹھ ستونوں پر بتیس گز مربع بنی ہوئی عمارت جس میں چار چار گزکے چون٘سٹھ مربع اور چاروں سمت میں آٹھ آٹھ در ہوتے ہیں .
چَو سِن٘گھا
چومتا، چوحدی، چوکھا (چوکا)، چومینڈا، چار کھیتوں کی حد میں ملنے کا مقام یا وہ نشانی جو اس چوحدی کو ظاہر کرے
چَوسَرَہ
عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (choose)
choose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔