تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chase" کے متعقلہ نتائج

chase

پِیچھا

chasse

کافی وغیرہ کے بعد پی جانے والی شراب.

chassé

رقص میں سبک، پھسلتا ہوا قدم.

چَسّی

ایک جلدی بیماری، جو ہتھیلیوں اور تلووں کے ساتھ مخصوص ہے، کوڑھ کی ایک قسم

چَشَہ

चटनी, चाटने की खट-मिट्टी चीज़, अवलेह, लऊक़।

چَشی

tasting

چاسی

رک : چاسا .

چاشی

رک : چاسی ، ہل چلانے والا ، کسان ۔

چاہ سے

انتہائی خلوص و محبت سے

چاہ سِیں

رک : چاہ سے

chaise

تواریخ: خصوصاً: ایک یا دو سواریوں کی گھوڑا گاڑی جس میں دو پہیے ہوتے ہیں اور چھت کھلی.

چھاسیر

(طب) باقلائے مصری ، باقلے کے برابر ایک گول بیج

چِیز

رک : پنیز .

چَس

गोटे आदि की पतली धारी जो मगजी के आगे पहने जानेवाले वस्त्रों में लगाई जाती है

چَش

چکھنے واالا، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل.

chase کے لیے اردو الفاظ

chase

tʃeɪs

chase کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • پیچھا کرنا
  • تعاقب کرنا
  • کھدیڑنا
  • پکڑنے یا مارنے کے ارادے سے تعاقب کرنا، مثلاً شکار کا پیچھا کرنا
  • شکار کرنا
  • پکڑنے یا آگے نکلنے کے لیے تعاقب میں بھاگنا
  • مسلسل پیچھے لگے رہنا
  • پیچھا کر کے نکال
  • دینا بھگا دینا
  • رگیدنا
  • (بول چال) دوڑنا یا عجلت کرنا

اسم

  • تعاقب
  • پیچھا
  • صید افگنی
  • پیچھا کرنے کا عمل
  • خصوصاً جنگلی جانوروں (درندوں) کے شکار میں وہ پیشہ جسے ‘‘the chase’’ یعنی ’’ہانکا‘‘ کہتے ہیں
  • مقصود تعاقب، مثلاً شکار کا جانور
  • ان لوگوں کا گروہ جو شکار کا پیچھا کر رہے ہوں
  • ہانکے
  • (برطانوی) نجی زمین کے وہ بے احاطہ سبزہ گاہ جو شکار کے جانوروں کے لیے مخصوص ہو

فعل متعدی

  • کھانچے بنانا
  • منبت کے کام یا کندہ کاری سے دھات میں نقش و نگار کی سجاوٹ کرنا
  • پیچ بناتے ہوئے چیر لگانا

اسم

  • قالب
  • فرما
  • لوہے کا مستطیل فرما جس میں ٹائپ کے حروف چھاپنے یا چھاپے کی پلیٹ بنانے کے لیے مرتب کر کے رکھے جاتے ہیں
  • طویل مجوف
  • نالی، ہل سے بنائی ہوئی نالی یا کھائی
  • بندوق کی نال یا نال کے حصے کا چکر

chase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • पीछा करना
  • तआक़ुब करना
  • खदेड़ना
  • पकड़ने या मारने के इरादे से तआक़ुब करना, मसलन शिकार का पीछा करना
  • शिकार करना
  • पकड़ने या आगे निकलने के लिए तआक़ुब में भागना
  • मुसलसल पीछे लगे रहना
  • पीछा कर के निकाल
  • देना भगा देना
  • रगीदना
  • (बोल चाल) दौड़ना या उजलत करना

संज्ञा

  • तआक़ुब
  • पीछा
  • सय्यद अफ़गनी
  • पीछा करने का अमल
  • ख़ुसूसन जंगली जानवरों (दरिंदों) के शिकार में वो पेशा जिसे ''the chase'' यानी ''हाँका'' कहते हैं
  • मक़सूद तआक़ुब, मसलन शिकार का जानवर
  • इन लोगों का गिरोह जो शिकार का पीछा कर रहे हूँ
  • हांके
  • (बर्तानवी) निजी ज़मीन के वो बे अहाता सब्ज़ा गाह जो शिकार के जानवरों के लिए मख़सूस हो

सकर्मक क्रिया

  • खांचे बनाना
  • मम्बत के काम या कंदाकारी से धात में नक़्श-ओ-निगार की सजावट करना
  • पेच बनाते हुए चीर लगाना

संज्ञा

  • क़ालिब
  • फ़र्मा
  • लोहे का मुस्ततील फ़र्मा जिस में टाइप के हुरूफ़ छापने या छापे की प्लेट बनाने के लिए मुरत्तिब कर के रखे जाते हैं
  • तवील मुजव्वफ़
  • नाली, हल से बनाई हुई नाली या खाई
  • बंदूक़ की नाल या नाल के हिस्से का चक्कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chase)

نام

ای-میل

تبصرہ

chase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone