تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوسا" کے متعقلہ نتائج

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چَوسا

آم کی ایک قسم

چوسا

وہ آلہ، جس سے برادہ کرتے ہیں، سوہن، ریتی

چَوسار

عقل مند، ہشیار، چالاک؛ چاروں طرف والا، چوطرفہ، ہرطرف سے ، مکمل طورپر، سارے کا سارا.

چَوسارْگی

عقل مندی، ہشیاری، چالاکی

چَوساری

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، چاروں طرف کی دیکھ بھال.

چُوسانا

چُوسنا(رک) کا تعدیہ.

چَوسارا

چاروں طرف، ہر جگہ.

رَس چُوسا

رس چُوسنے والا ، کٹھ پھوڑے کی نسل کا ایک پرندہ جس کا پیٹ زرد رنگ کا ہوتا ہے.

چاسا

کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چُوس

suck, sucking

چوس

वह अपान वायु जिसमें शब्द न हो

چَوس

وہ زمین جو چار دفعہ جوتی جاچکی ہو، چار مرتبہ ہل چلایا ہوا کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں چوسا کے معانیدیکھیے

چوسا

chosaa•चोसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آلہ، جس سے برادہ کرتے ہیں، سوہن، ریتی

Urdu meaning of chosaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalaa, jis se buraadaa karte hain, sohan, riiti

चोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रेती जिससे लकड़ी को रगड़ या रेतकर समतल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone