تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chill" کے متعقلہ نتائج
chill کے لیے اردو الفاظ
chill کے اردو معانی
- سردی
- ٹھر
- ٹھنڈ
- کپکپی
- لرزہ
- جھرجھری
- تھرتھری
- معتدل لیکن کاٹنے والی سردی جو ہوا چلنے سے لگتی ہے
- سردی کا ایسا احساس جس سے کپکپی پیدا ہو
- بخار میں لگنے والی سردی یا تپ لرزہ
- (مجازاً) افسردگی کا اثر یا احساس
- گرم جوشی کا فقدان، سرد مہری، رکھائی، بے رخی
- ٹھنڈی ڈھلائی کے لیے دھات کا سانچا
- سرد ہونا
- ٹھنڈا ہونا
- خنک ہونا
- سردی میں مبتلا ہونا
- (فلزیات) یکا یک درجہ حرارت گرنے سے دھات کی سطح کا سخت ہونا
- پان لگتا
- سرد کرنا
- ٹھنڈا کرنا
- سردی سے متاثر کرنا
- ٹھٹھرانا
- پان دینا
- (مجازاً) اداس یا ناامید کرنا یا ہونا
- پژمردہ کرنا یا ہونا
- افسردہ کرنا یا ہونا
- جی توڑنا
- (فلزیات) سخت کرنے کے لیے پگھلی ہوئی دھات کو یکایک ٹھنڈا کرنا
- خصوصاً ڈھلائی کے لوہے یا فولاد کی سطح کو دھات کے سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا
- سرد
- ٹھنڈا
- یخ آسا
- کپکپی پیدا کرنے والا
- سردی سے نڈھال
- ٹھنڈ سے لرزتا یا تھرتھراتا ہوا
- عدم گرم جوشی یا سرد مہری
- افسردہ یا مردہ دل
chill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सर्दी
- ठर
- ठंड
- कपकपी
- लर्ज़ा
- झुरझुरी
- थरथरी
- मोतदिल लेकिन काटने वाली सर्दी जो हुआ चलने से लगती है
- सर्दी का ऐसा एहसास जिस से कपकपी पैदा हो
- बुख़ार में लगने वाली सर्दी या तप-ए-लरज़ा
- (मजाज़न) अफ़्सुर्दगी का असर या एहसास
- गर्मजोशी का फ़ुक़दान, सर्द मोहरी, रखाई, बेरुख़ी
- ठंडी ढलाई के लिए धात का सांचा
- सर्द होना
- ठंडा होना
- ख़ुनुक होना
- सर्दी में मुबतला होना
- (फ़लज़यात) यकायक दर्जा हरारत गिरने से धात की सतह का सख़्त होना
- पान लगता
- सर्द करना
- ठंडा करना
- सर्दी से मुतास्सिर करना
- ठिठुराना
- पान देना
- (मजाज़न) उदास या नाउम्मीद करना या होना
- पज़मुर्दा करना या होना
- अफ़्सुर्दा करना या होना
- जी तोड़ना
- (फ़लज़यात) सख़्त करने के लिए पिघली हुई धात को यकायक ठंडा करना
- ख़ुसूसन ढलाई के लोहे या फ़ौलाद की सतह को धात के सांचे में डाल कर ठंडा करना
- सर्द
- ठंडा
- यख़ आसा
- कपकपी पैदा करने वाला
- सर्दी से निढाल
- ठंड से लरज़ता या थरथराता हुआ
- अदम गर्मजोशी या सर्द मोहरी
- अफ़्सुर्दा या मुर्दादिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِلَّہ باز
بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.
چِلَّر فَروش
(دکان دار) پیسے پیسے اور دو دو پیسے کا سودا بیچنے والا، دکان دار، ٹٹ پونجیا، خردہ فروش، ٹکاسی
چِلَّر فَروشی
(دکاندار) پیسے پیسے دو دو پیسے کا سودا بیچنا پھٹکل بیچنا ، خردہ فروشی ، تھوک فروشی کی ضد .
چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے
جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
چِلّا بَندْھنا
مراد بر آنے کے لیے کسی مقدس مقام پر دھاگا یا کلاوہ لپیٹ کر گرہ لگائی جانا، منت مانی جانا .
چِلَّڑ چَموکَن چِتْھڑا یہ تِینوں بِپَت کا بَخْرا
جوئیں ، تھپڑ اور چیتھڑے غریبوں کے حصے میں آتے ہیں .
چِلَّہ کَرْنا
جملہ پابندیوں کے ساتھ چالیس دن کا عمل پورا کرنا چالیس دن تک گوشہ نشین رہنا اور عبادت کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chill)
chill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔