تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chill" کے متعقلہ نتائج

chill

خُنْکی

چِیل

عقاب، ایک بڑا شکاری پرند، گدھ

چِھل

peel

چِھیل

رک: چیل

chilly

سَرْد

چِلھ

رک ؛ چیل

چِیلھ

رک : چیل (۱) .

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چَیل

زمین، جس پر دو دفعہ ہل چلا ہو

چَھیل

حسین، طرحدار

چھیل

لڑی ،گچّھا.

چِلّا

میدے یا آٹے میں شکر ملا کر خمیر کر کے گھی میں تلی ہوئی ٹکیا، پوڑا

چِلّی

بہت چِلّانے والا، وہ شخص جو شررات کے کام کرے

چِلّے

چلّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چِلَّہ

چالیس دن یا رات کی مدت

chill کے لیے اردو الفاظ

chill

tʃɪl

chill کے اردو معانی

اسم

  • سردی
  • ٹھر
  • ٹھنڈ
  • کپکپی
  • لرزہ
  • جھرجھری
  • تھرتھری
  • معتدل لیکن کاٹنے والی سردی جو ہوا چلنے سے لگتی ہے
  • سردی کا ایسا احساس جس سے کپکپی پیدا ہو
  • بخار میں لگنے والی سردی یا تپ لرزہ
  • (مجازاً) افسردگی کا اثر یا احساس
  • گرم جوشی کا فقدان، سرد مہری، رکھائی، بے رخی
  • ٹھنڈی ڈھلائی کے لیے دھات کا سانچا

فعل لازم

  • سرد ہونا
  • ٹھنڈا ہونا
  • خنک ہونا
  • سردی میں مبتلا ہونا
  • (فلزیات) یکا یک درجہ حرارت گرنے سے دھات کی سطح کا سخت ہونا
  • پان لگتا

فعل متعدی

  • سرد کرنا
  • ٹھنڈا کرنا
  • سردی سے متاثر کرنا
  • ٹھٹھرانا
  • پان دینا
  • (مجازاً) اداس یا ناامید کرنا یا ہونا
  • پژمردہ کرنا یا ہونا
  • افسردہ کرنا یا ہونا
  • جی توڑنا
  • (فلزیات) سخت کرنے کے لیے پگھلی ہوئی دھات کو یکایک ٹھنڈا کرنا
  • خصوصاً ڈھلائی کے لوہے یا فولاد کی سطح کو دھات کے سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا

صفت

  • سرد
  • ٹھنڈا
  • یخ آسا
  • کپکپی پیدا کرنے والا
  • سردی سے نڈھال
  • ٹھنڈ سے لرزتا یا تھرتھراتا ہوا
  • عدم گرم جوشی یا سرد مہری
  • افسردہ یا مردہ دل

chill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्दी
  • ठर
  • ठंड
  • कपकपी
  • लर्ज़ा
  • झुरझुरी
  • थरथरी
  • मोतदिल लेकिन काटने वाली सर्दी जो हुआ चलने से लगती है
  • सर्दी का ऐसा एहसास जिस से कपकपी पैदा हो
  • बुख़ार में लगने वाली सर्दी या तप-ए-लरज़ा
  • (मजाज़न) अफ़्सुर्दगी का असर या एहसास
  • गर्मजोशी का फ़ुक़दान, सर्द मोहरी, रखाई, बेरुख़ी
  • ठंडी ढलाई के लिए धात का सांचा

अकर्मक क्रिया

  • सर्द होना
  • ठंडा होना
  • ख़ुनुक होना
  • सर्दी में मुबतला होना
  • (फ़लज़यात) यकायक दर्जा हरारत गिरने से धात की सतह का सख़्त होना
  • पान लगता

सकर्मक क्रिया

  • सर्द करना
  • ठंडा करना
  • सर्दी से मुतास्सिर करना
  • ठिठुराना
  • पान देना
  • (मजाज़न) उदास या नाउम्मीद करना या होना
  • पज़मुर्दा करना या होना
  • अफ़्सुर्दा करना या होना
  • जी तोड़ना
  • (फ़लज़यात) सख़्त करने के लिए पिघली हुई धात को यकायक ठंडा करना
  • ख़ुसूसन ढलाई के लोहे या फ़ौलाद की सतह को धात के सांचे में डाल कर ठंडा करना

विशेषण

  • सर्द
  • ठंडा
  • यख़ आसा
  • कपकपी पैदा करने वाला
  • सर्दी से निढाल
  • ठंड से लरज़ता या थरथराता हुआ
  • अदम गर्मजोशी या सर्द मोहरी
  • अफ़्सुर्दा या मुर्दादिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chill)

نام

ای-میل

تبصرہ

chill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone