تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chest" کے متعقلہ نتائج

chest

چھاتی

chest of drawers

chested

جسم میں سینہ سے متعلق

چِیسْت

क्या है ? ।

چِشْت

چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام، جو افغانستان کے مغربی صوبے برات کے مشرق میں واقع ہے

چاشْت

پہر دن چڑھے کا وقت جبکہ آفتاب بلند ہوتا ہے (تقریباً 9 بجے)، طلوع اور دوپہر کے وسط کی ساعت

chesterfield

ایک صوفا جس میں بازوؤں اور پشت کی اونچائی برابر ہوتی ہے اور اوپرسے کسی قدر پیچھے کی طرف جھکی ہوئی.

chestnut blight

chesterfieldian

chesty

بول چال: برط سینے کے امراض کے آثار رکھنے والا.

chestnut

شاہ بَلُوط

Chester White

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چاشْت نَماز

رک : چاشت معنی نمبر ۳ .

چاشت کی نَماز

وہ نماز کو دن چڑھے ادا کی جاتی ہے، طلوع اور دوپہر کے وسط میں پڑھی جانے والی نماز

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چاشْت خور

مفت خورا، بلامشقت و استحقاق کسی کے دستر خوان پر موجود رہنے والا، طفیلی

چاشْت گَہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت گاہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت خوری

مفت خوری ، بلا محنت و مشقت کھانے کی عادت ، طفیلی پن .

چَوسَٹ

چار اوپر ساٹھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں)۶

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

چھاسَٹ

(عو) رک : چھیاسٹ (ہندسوں میں) ۶۶ .

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

چُسْت

چالاک، پھرتیلا‏، تیز، ہوشیار

chastise v.t.

لَتاڑْنا

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

chastened

chasteness

عصمت

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

چَھ سات

دھوکا ، فریب ، چھل ، تین پان٘چ ؛ شرارت ، شوخی .

چِستان

puzzle

چشتیٔؔ حزیں

sad Chishti

chaste

عاصِم

chastity

آبْرُو

چَسْتہ

گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

chasten

گوشمالی کرنا

chastise

فہمائش کرنا، سرزنش کرنا، ڈانٹنا، پھٹکارنا.

chastely

chastener

نفس کُش

chastiser

chastisement

گوش مالی

community chest

tea chest

چائے کی در آمد بر آمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔.

war chest

جنگی خزانہ

hope chest

sea-chest

جہازی کے ذاتی سامان کی پیٹی یا صندوق۔.

چَوسَٹ گَھڑی

تمام دن اوررات

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

چُسْت کَرْنا

چست ہونا کا تعدیہ

چُسْت ہونا

کمر بستہ ہونا، تیار ہونا، مستعد ہونا

chest کے لیے اردو الفاظ

chest

tʃest

chest کے اردو معانی

اسم

  • سینه
  • صدر
  • جسم کا وہ حصہ جو پسلیوں اور چھاتی کی ہڈی پر مشتمل ہے اور گردن سے ناف تک پھیلا ہوا ہے

اسم

  • صندوق
  • پیٹی
  • مضبوط بنایا ہوا ڈھکنے والا بکس جو قیمتی اشیا رکھنے یا بذریعہ جہاز سامان بھیجوانے کے لیے بنایا جائے

chest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सैन्य
  • सदर
  • जिस्म का वो हिस्सा जो पसलीयों और छाती की हड्डी पर मुश्तमिल है और गर्दन से नाफ़ तक फैला हुआ है

संज्ञा

  • संदूक़
  • पेटी
  • मज़बूत बनाया हुआ ढकने वाला बक्स जो क़ीमती अश्या रखने या बज़रीया जहाज़ सामान भेजवाने के लिए बनाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chest

چھاتی

chest of drawers

chested

جسم میں سینہ سے متعلق

چِیسْت

क्या है ? ।

چِشْت

چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام، جو افغانستان کے مغربی صوبے برات کے مشرق میں واقع ہے

چاشْت

پہر دن چڑھے کا وقت جبکہ آفتاب بلند ہوتا ہے (تقریباً 9 بجے)، طلوع اور دوپہر کے وسط کی ساعت

chesterfield

ایک صوفا جس میں بازوؤں اور پشت کی اونچائی برابر ہوتی ہے اور اوپرسے کسی قدر پیچھے کی طرف جھکی ہوئی.

chestnut blight

chesterfieldian

chesty

بول چال: برط سینے کے امراض کے آثار رکھنے والا.

chestnut

شاہ بَلُوط

Chester White

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چاشْت نَماز

رک : چاشت معنی نمبر ۳ .

چاشت کی نَماز

وہ نماز کو دن چڑھے ادا کی جاتی ہے، طلوع اور دوپہر کے وسط میں پڑھی جانے والی نماز

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چاشْت خور

مفت خورا، بلامشقت و استحقاق کسی کے دستر خوان پر موجود رہنے والا، طفیلی

چاشْت گَہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت گاہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت خوری

مفت خوری ، بلا محنت و مشقت کھانے کی عادت ، طفیلی پن .

چَوسَٹ

چار اوپر ساٹھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں)۶

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

چھاسَٹ

(عو) رک : چھیاسٹ (ہندسوں میں) ۶۶ .

چِشْتِیَّہ

فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے‏، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں

چُسْت

چالاک، پھرتیلا‏، تیز، ہوشیار

chastise v.t.

لَتاڑْنا

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

chastened

chasteness

عصمت

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

چَھ سات

دھوکا ، فریب ، چھل ، تین پان٘چ ؛ شرارت ، شوخی .

چِستان

puzzle

چشتیٔؔ حزیں

sad Chishti

chaste

عاصِم

chastity

آبْرُو

چَسْتہ

گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

chasten

گوشمالی کرنا

chastise

فہمائش کرنا، سرزنش کرنا، ڈانٹنا، پھٹکارنا.

chastely

chastener

نفس کُش

chastiser

chastisement

گوش مالی

community chest

tea chest

چائے کی در آمد بر آمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔.

war chest

جنگی خزانہ

hope chest

sea-chest

جہازی کے ذاتی سامان کی پیٹی یا صندوق۔.

چَوسَٹ گَھڑی

تمام دن اوررات

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

چُسْت کَرْنا

چست ہونا کا تعدیہ

چُسْت ہونا

کمر بستہ ہونا، تیار ہونا، مستعد ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chest)

نام

ای-میل

تبصرہ

chest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone