تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chesty" کے متعقلہ نتائج
chesty کے لیے اردو الفاظ
chesty کے اردو معانی
صفت
- بول چال: برط سینے کے امراض کے آثار رکھنے والا.
- بول چال: چوڑا سینہ رکھنے والا یا بڑی چھاتیوں والی.
- عوام: امریکا مغرور، خود پسند، بد دماغ.
chesty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बोल चाल: बरत सीने के अमराज़ के आसार रखने वाला
- बोल चाल: चौड़ा सीना रखने वाला या बड़ी छातीयों वाली
- अवाम: अमरीका मग़रूर, ख़ुद पसंद, बददिमाग़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِشْتِیَّہ
فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chesty)
chesty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔