تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاشْت" کے متعقلہ نتائج

چاشْت

پہر دن چڑھے کا وقت جبکہ آفتاب بلند ہوتا ہے (تقریباً 9 بجے)، طلوع اور دوپہر کے وسط کی ساعت

چاشْت خور

مفت خورا، بلامشقت و استحقاق کسی کے دستر خوان پر موجود رہنے والا، طفیلی

چاشْت گَہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت گاہ

چاشت کا وقت ، رک : چاشت .

چاشْت نَماز

رک : چاشت معنی نمبر ۳ .

چاشْت خوری

مفت خوری ، بلا محنت و مشقت کھانے کی عادت ، طفیلی پن .

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چاشْتَہ خوار

رک : چاشت خور .

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

چاشت کی نَماز

وہ نماز کو دن چڑھے ادا کی جاتی ہے، طلوع اور دوپہر کے وسط میں پڑھی جانے والی نماز

نَمازِ چاشْت

۔(ف)مونث۔ چاشت کی نماز۔

چِشْت

چشتیہ کا مخفف، ایک مقام کا نام، جو افغانستان کے مغربی صوبے برات کے مشرق میں واقع ہے

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاشی

رک : چاسی ، ہل چلانے والا ، کسان ۔

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاشْت کے معانیدیکھیے

چاشْت

chaasht•चाश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چاشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہر دن چڑھے کا وقت جبکہ آفتاب بلند ہوتا ہے (تقریباً 9 بجے)، طلوع اور دوپہر کے وسط کی ساعت
  • حاضری، ناشتہ
  • وہ نماز جو دن چڑھے ادا کی جاتی ہے

Urdu meaning of chaasht

  • Roman
  • Urdu

  • pahar din cha.Dhe ka vaqt jabki aaftaab buland hotaa hai (taqriiban 9 baje), taluua aur dopahar ke vast kii saaat
  • haazirii, naashtaadaan
  • vo namaaz jo din cha.Dhe ada kii jaatii hai

English meaning of chaasht

Noun, Masculine

  • the middle hour between sunrise and the meridian
  • the meal eaten at that hour, breakfast
  • dinner, a collation
  • mid-morning
  • prayers offered at the time of sunrise

चाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूर्योदय से एक पहर तक का समय, इस समय का हलका खाना, नाश्ता, जलपान, इस समय की नमाज़ ।

چاشْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone