تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"char" کے متعقلہ نتائج
char کے لیے اردو الفاظ
char کے اردو معانی
فعل متعدی
- جلانا یا جلا کر کوئلہ بنانا
- دھیمی آنچ پر جلانا
- جھلسانا
فعل لازم
- جل جانا
- جھلس جانا
- کوئلہ ہو جانا
اسم
- کوئلہ
- جلا ہوا مادہ
- سوختہ
اسم
- چار مچھلی : پہاڑی ٹراؤٹ
- سالمن مچھلی کی کم از کم دو قسموں کا نام جو شمالی یورپ کی جھیلوں کے کچھ حصوں میں پائی جاتی ہیں
اسم
- واحد کام یا کام کا حصہ
- خانہ داری کا کام
- گھر صاف کرنے کا کام
- (برطانوی) گھر میں کام کرنے والی یا گھریلو کام کاج کرنے والی عورت
فعل لازم
- دن کے وقت لوگوں کے گھروں میں کام کرنا
- چھوٹے موٹے یا پھٹکل کام کرنا
char के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जलाना या जला कर कोयला बनाना
- धीमी आंच पर जलाना
- झुलसाना
अकर्मक क्रिया
- जल जाना
- झुलस जाना
- कोयला हो जाना
संज्ञा
- कोयला
- जिला हुआ माद्दा
- सख़्ता
संज्ञा
- चार मछली : पहाड़ी ट्राउट
- सालमन मछली की कम अज़ कम दो किस्मों का नाम जो शुमाली यूरोप की झीलों के कुछ हिस्सों में पाई जाती हैं
संज्ञा
- वाहिद काम या काम का हिस्सा
- ख़ानादारी का काम
- घर साफ़ करने का काम
- (बर्तानवी) घर में काम करनेवाली या घरेलू काम काज करनेवाली औरत
अकर्मक क्रिया
- दिन के वक़्त लोगों के घरों में काम करना
- छोटे मोटे या फुटकल काम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَراغ
وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے
چِیر
ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia
چَر مُورْتی
وہ مورتی جس کا جلوس نکالیں، وہ مورتی جو ایک ہی جگہ نصب نہ رہے بلکہ حسب ضرورت دوسری جگہ پر بھی لائی جا سکے
چھاند
۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (char)
char
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔