تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cep" کے متعقلہ نتائج
cep کے لیے اردو الفاظ
cep کے اردو معانی
اسم
- ایک کھنبی جس کا ڈنٹھل مضبوط اور چھتری بھوری ہوتی ہےBoletus edulis ۔.
cep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक खनबी जिस का डंठल मज़बूत और छतरी भूरी होती हैBoletus edulis ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cepheid
فلکیات: ان تغیر پذیر ستاروں میں سے کوئی جو مقررہ وقفوں سے چمکتے ہیں اور ان سے فاصلوں کے ناپنے میں مدد ملتی ہے، قیقائوسی متغیرات۔.
cephalopod
سر پایہ،جماعت Cephalopoda(سر پایان) میں سے کوئی صدفیہ جن کے سروں پر محاس (حسّاس بال) نمایاں ہوتے ہیں، جیسے ہشت پایہ، دہ پایہ (قیر ماہی).
cephalothorax
تشریح الاعضا: مکڑی، کیکڑے اور دوسرے جوڑدار اعضا رکھنے والے (مفصل پا) جانوروں کا جڑا ہوا سر اور دھڑ۔.
capitalize
(الف) سرمائے میں بدلنا یا سرمایہ مہیّا کرنا (ب) کسی آمدنی کی موجودہ قدرو قیمت کا حساب لگانا یا وصول کرنا (ج) (کسی اثاثے سے) آئندہ ہونے والی خالص آمدنی یا فوائد کا حساب، اس کی دیکھ بھال کے اخراجات کا لحاظ رکھتے ہوئے۔.
capillarity
مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cep)
cep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔