تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coup" کے متعقلہ نتائج
coup کے لیے اردو الفاظ
coup کے اردو معانی
اسم
- نمایاں یا کارگر ضرب، وار یا چال.
- بلیٔرڈز: گیند کو سیدھا تھیلی میں ڈالنا۔.
coup के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नुमायां या कारगर ज़रब, वार या चाल
- बलरडज़: गेंद को सीधा थैली में डालना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coupler
موسیقی: (الف) ارغنوں میں ایک ساخت جس کے ذریعے ہاتھ کی دو کلیدیں یا ایک دستی کلید اور پاؤں سے چلنے والی دھونکنی کو اس طرح مربوط کرتے ہیں کہ ایک ہی حرکت سے دونوں ایک ساتھ بجتے ہیں (ب) (نیز octave coupler) اسی طرح کی ایک ساخت جس کے ذریعے سُروں کو ان اونچی یا نیچی سپکتوں سے جوڑ دیا جاتا ہے۔.
کاپی جُڑْوانا
کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اُصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا .
coffer-dam
دیوار یا چھت کا ڈھانچہ جو دریا کا گُزر گاہ میں کِسی تعمیر کے وقت دریا کا رُخ موڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے
کاپی اُدَھرْنا
(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں
کَف گیر
ایک آلہ کا نام جس کے دسیلے سے ہان٘ڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی
کافی ہاؤُس
وہ جگہ جہاں بہت سے لوگ کافی پیتے ہوں، کافی پینے کا ٹھکانا، قہوہ خانہ، کافی گھر، کافی خانہ
copepod
جماعت Copepoda کی قسم کا چھوٹا آبی قشری حیوان جو بڑی تعداد میں مل کر پیرا کو چرچر ( plankton رک) بناتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coup)
coup
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔