تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coop" کے متعقلہ نتائج

coop

جھابا

cup

کاسَہ

کُپ

۱. ( کاشتکاری ) بُھس یا اناج کا بٹوارا جو برج کی شکل کا بناتے ہیں ، بونگا .

کُوپ

کُن٘واں

copy

چَرْبہ

cop

چوٹی

coup

نمایاں یا کارگر ضرب، وار یا چال.

کُپ سینٹا

(کاشت کاری) کپاس کے درختوں کی سینٹاں ، چھڑیں جن سے کسان معمولی ٹتیاں بنا لیتے ہیں ، کپاس کا وہ کھیت جس میں سے کپاس چُن لی گئی ہو اور اس کے درختوں کے ٹھنڈے لگے ہوئے ہوں .

کُوفہ

۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔

کُوفی

کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ

کُوفِیَّہ

چہار گوشہ رومال جسے عرب اپنے سر پر ڈالتے اور عقال (مخصوص ڈوری) اس پر لپیٹتے ہیں.

کُفُو

قبیلہ، خاندان، برادری

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

کُوپی

کُپّی، ایک خاص ناپ کا تیل کا برتن

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

coop کے لیے اردو الفاظ

coop

kuːp

coop کے اردو معانی

اسم

  • پیپا
  • کپا
  • دڑبا
  • ٹاپا (مرغیوں کا)
  • کھانچا
  • ٹوکرا
  • پھٹکی
  • ٹوکری
  • جھلی یا جال
  • بڑا صندوق یا کٹہرا جو ایک یا ایک سے زیادہ اطراف میں سلاخوں یا تاروں سے بند ہو اور جس میں پرندے رکھے جائیں
  • مرغیوں کے لیے احاطہ، پنجرہ یا دڑبا
  • کوئی بھی تنگ، محدود یا بند جگہ، جیسے کمرہ، حجرہ یا کوٹھری
  • (عوامی) زندان یا قید خانہ

فعل متعدی

  • ڈربے یا پنجرے میں رکھنا
  • تنگ جگہ میں بند کرنا (عموماً up کے ساتھ)

coop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पीपा
  • कप्पा
  • दड़बा
  • टापा (मुर्ग़ीयों का
  • खांचा
  • टोकरा
  • फटकी
  • टोकरी
  • झिल्ली या जाल
  • बड़ा संदूक़ या कटहरा जो एक या एक से ज़्यादा अतराफ़ में सलाखों या तारों से बंद हो और जिस में परिंदे रखे जाएं
  • मुर्ग़ीयों के लिए अहाता, पिंजरा या दड़बा
  • कोई भी तंग, महिदूद या बंद जगह, जैसे कमरा, हुजरा या कोठरी
  • (अवामी) ज़िंदाँ या क़ैदख़ाना

सकर्मक क्रिया

  • डरबे या पिंजरे में रखना
  • तंग जगह में बंद करना (उमूमन up के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coop)

نام

ای-میل

تبصرہ

coop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone