تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buhl" کے متعقلہ نتائج
buhl کے لیے اردو الفاظ
buhl کے اردو معانی
اسم
- پیتل، کچھوے کی پیٹھ وغیرہ کے ٹکڑے جن سے فرنیچر کی آرائش کی جاتی ہے۔.
- اس طرح کی مرصع کاری سے تیار کردہ شے۔.
buhl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पीतल, कछुवे की पीठ वग़ैरा के टुकड़े जिन से फ़र्नीचर की आराइश की जाती है
- इस तरह की मुरस्सा'कारी से तैयार करदा शय
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَہُل
موٹا، گھنا، ٹھوس، چوڑا، وسیع، بڑا، لمبا، فراخ، کشادہ، کھلا، بہت، کافی، کئی گنا، مکمل، جامع، پروین کی ساعت کا پیدا شدہ، سیاہ، کالا
بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا
رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں
بھول گئے ناچ رنگ بھول گئی جکڑی، تین چیز یاد رہی نون تیل لکڑی
جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے
بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے چھکڑی، تین چیز یاد رَہی نون تیل لَکڑی
جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے
بُھول بُھلَیّاں
۱. ایک قسم کی پیچ در پیچ عمارت (یا راستہ) جس میں داخل ہونے کے بعد انسان بھٹکتا رہتا ہے اور باہر نکلنے میں دقت ہوتی ہے.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (buhl)
buhl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔