تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boatel" کے متعقلہ نتائج
boatel کے لیے اردو الفاظ
boatel کے اردو معانی
اسم
- بجرا ہوٹل
- دریا، جھیل یا سمندر کے کنارے واقع ان لوگوں کے لیے ہوٹل جو اپنی کشتیوں میں سیروتفریح کرتے ہوں اور جہاں کشتیاں باندھنے کے لیے پشتہ ہو
boatel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बजरा-होटल
- दरिया, झील या समुंदर के किनारे वाक़े' उन लोगों के लिए होटल जो अपनी कश्तियों में सैर-ओ-तफ़रीह करते हों और जहाँ कश्तियाँ बाँधने के लिए पुश्ता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیتال
بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت
بَتُول
پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)
بِیتول
مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو
بے تال
موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (boatel)
boatel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔