تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹْلی" کے متعقلہ نتائج

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹُلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بِٹْلُو

ہلدی کی طرح زرد چھال کا قدرے بودار، ایک جن٘گلی درخت.

بَدْلی

ایک منصب یا مقام سے دوسرے منصب یا مقام کو منتقلی، تبادلہ

بَٹی

باغیچہ

بَھلی

بھلا کی تانیث

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

بَٹّی

ناریل کا گولا

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بِجْلی

(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے

بَغْلی

بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں

بَٹْری

چھوٹا پیالہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹْلی کے معانیدیکھیے

بَٹْلی

baTlii•बटली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَٹْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی
  • بٹلوئی، سیٹھی یا مارواڑی پگڑی، سوبتی، چیرا

Urdu meaning of baTlii

  • Roman
  • Urdu

  • maarvaa.D, raajisthaan me.n pahnii jaane vaalii pag.Dii
  • baTlo.ii, seThii ya maarvaa.Dii pag.Dii, sobtii, chiiraa

English meaning of baTlii

Noun, Feminine

  • turban worn in Marwar, India

बटली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मारवाड़, राजस्थान में पहनी जाने वाली पगड़ी
  • बटलोई, सेठी या मारवाड़ी पगड़ी, सोबती, चीरा

بَٹْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone