تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹْلا" کے متعقلہ نتائج

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹُلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بِٹْلانا

بٹھانا (رک) .

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَھٹُلا

ارہر، چنے اور مون٘گ کے ملے ہوئے آٹے کی روٹیاں یا چپاتیاں

بِٹْلُو

ہلدی کی طرح زرد چھال کا قدرے بودار، ایک جن٘گلی درخت.

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنگ راستہ.

بَٹْنا

تقسیم ہونا

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بدلہ

رک : بدلا

بَٹَیّا

کلابتوں بٹںے والا ، پولیوں کو چکر دے کر ریشم اور تار کو بٹنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹْلا کے معانیدیکھیے

بَٹْلا

baTlaa•बटला

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَٹْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹر کی قسم کا ایک غلہ .
  • چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.
  • بٹے کی طرح کا گول ، جیسے : بٹلا منھ، گول من٘ھ .

Urdu meaning of baTlaa

  • Roman
  • Urdu

  • maTar kii qasam ka ek gulaa
  • chaaval daal vaGaira pakaane ka chau.De munh ka gol bartan, deG, degacha
  • baTTe kii tarah ka gol, jaise ha baTlaa mu.nh, gol munh

English meaning of baTlaa

Noun, Masculine

  • boiler, kettle, caldron

बटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल, दाल आदि पकाने का चौडे़ मुँह का गोल बरतन, बड़ी बटलोई, देग, देगचा। उदाहरण - तँबिया कलसा कूँड़ि ततहरा बटली बटला

بَٹْلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone