تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beard" کے متعقلہ نتائج
beard کے لیے اردو الفاظ
beard کے اردو معانی
اسم
- ڈاڑھی
- رِیْش
- مردوں کی ٹھوڑی، لبوں اور چہرے کے بال
- اس سے مشابہ کوئی شے
- بعض مچھلیوں میں دھاگے یا بال جیسے اضافی ریشے جسیے صدف ماہی نامی مچھلی کے ریشے جن سے وہ دیگر جانوروں یا اشیا کو پکڑتی ہے
- اناج کی بالیوں کے اوپر والے ریشے
- بالو
- تیر کا پھل
- (طباعت) ٹائپ کا وہ خمیدہ حصہ جو اصل متن سے سرخی کو علیحدہ کرتا ہو
فعل متعدی
- ڈاڑھی سے جا پکڑنا
- منھ در منھ مقابلہ کرنا
- دفاع میں رہنا
- بہادری سے چیلنج کرنا
- للکارنا
beard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाढ़ी
- रीश
- मर्दों की ठोढ़ी, लबों और चेहरे के बाल
- इस से मुशाबेह कोई शय
- बा'ज़ मछलियों में धागे या बाल जैसे इज़ाफ़ी रेशे जैसे सदफ़ माही नामी मछली के रेशे जिन से वो दीगर जानवरों या अश्या को पकड़ती है
- अनाज की बालियों के ऊपर वाले रेशे
- बालू
- तीर का फल
- (तबा'अत) टाइप का वो ख़मीदा हिस्सा जो अस्ल मतन से सुर्ख़ी को 'अलैहिदा करता हो
सकर्मक क्रिया
- डाढ़ी से जा पकड़ना
- मुँह दर मुँह मुक़ाबला करना
- दिफ़ा' में रहना
- बहादुरी से चैलेंज करना
- ललकारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بارْ دانَہ
گھر باورچی خانہ دوکان اور سودا گری کا متفرق سامان یا اسے رکھنے بان٘دھنے کے برتن بوری وغیرہ
بَڑی عِید
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
Aaron's-beard
لحی الہارون ، کئی اقسام کے پودوں میں سے کوئی خصوصا rose of Sharon وردالحرمون Hypericum calycinum [ بحوالہ زبور:مناجات: ۲: ۱۳۳].
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beard)
beard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔