تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَد" کے متعقلہ نتائج

بَرَد

بیل، گاو فر

بِرَد

شہرت، ناموری، بڑائی، نیک نامی، شان و شوکت

بَرَدْھ

بیل، گاونر

بَرَدِیا

کاشکاروں کے بیلوں اور دوسرے جانوروں کو ترائی میں چرانے والا، گلّہ بان

بَرَدُوآ

برسے کی طرح کا لوہا چھیدنے کا ایک اوزار

بُرد باری

بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی

بَرْدُ الصَّدُور

(لفظاً) سینوں کا ٹھنڈا ہو جانا، (طب) سینے کا جکڑ جانا، ٹھنڈ لگ جانے سے سینے کی بستگی

بُرْد بار

(تکلیف وغیرہ) بوجھ اٹھانے والا، برداشت کرنے والا، حلیم، متحمل

بَرْدُ الْعَجُوز

موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .

بُرْد ہونا

ناکامی ہونا

بُرْد آنا

ناکامی ہونا، کام روڑا اٹکنا.

بُرْد دینا

ہارنا، دانْو پر لگا کر کھو دینا

بُرْد لینا

ہار مان لینا، مات قبول کر لینا.

بُرْد مارْنا

مفت کا نفع کمانا، غیر متوقع فائدہ اٹھانا.

بُرْد کھولْنا

پردہ فاش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَد کے معانیدیکھیے

بَرَد

barad•बरद

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَرَد کے اردو معانی

صفت

  • بیل، گاو فر
  • اولا، ژالہ، غراب، سَنگچہ، یخالہ
  • مناجات یا درخواست قبول کرنے والا؛ سازگار، بابرکت
  • بیل، بجار، سانڈ

Urdu meaning of barad

  • Roman
  • Urdu

  • bail, gaav farr
  • u.ulaa, jhaala, Garaab, sanagchaa, yaKhaalaa
  • munaajaat ya darKhaast qabuul karne vaala; saazgaar, baabarkat
  • bail, bajaar, saanD

English meaning of barad

Adjective

  • an ox
  • auspicious
  • agreeable

बरद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ओला, हिमोपल
  • बैल, बिजार, सांड
  • बैल, गाव फ़र्र
  • आवेदन या निवेदन स्वीकार करने वाला, साज़गार, शुभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone