تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bard" کے متعقلہ نتائج

bard

کَلاوَنْت

bardy

آسٹر ایک خوردنی کرم یا اِکلیہ جو لکڑی میں سوراخ کرتا ہے.

bird

چِڑْیا

beard

کھلم کھلا مخالفت کرنا

بَرْدُ الْعَجُوز

موسم سرما کے آخری سات دن کی سردی جو نہایت شدید ہوتی ہے، آخر فروری کے چار اور ابتداے مارچ کے تین دن کی سردی (المنجد) .

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

بَرْدِ عَجُور

رک: بردالمجوز.

برد لیالی

جاڑے کی راتوں کی ٹھنڈ

بَرْدِ عَجُوز

फागुन के आखिरी दिनों का जाड़ा जब वह बूढ़ा हो जाता है।

بَرْد اَطْراف

(لفظاً) چاروں طرف کے حصے سرد ہوجانے کا عمل

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بَرْدَہ

غلام یا کنیز، زرخرید

بَرْدا

رک: بَردَ (۱)

بَرْڑی

رک: برڑا.

بَرْڑا

ہلیلہ، بہیڑا (رک).

bard کے لیے اردو الفاظ

bard

bɑːd

bard کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • زرہ بکتر
  • گھوڑے کے برگستواں کا ٹکڑا یا حصہ یا ایسے ہی کسی مخملیں آرائشی پوشش کا کوئی ٹکڑا
  • (جمع) دھات سے بنی ہوئی پلیٹوں کی زرہ جسے کبھی مسلح افراد پہنا کرتے تھے
  • قدیم کلٹی قوم کا شاعر اور گویا
  • بھاٹ
  • مطرب
  • شاعر
  • (بڑے Bکے ساتھ) شیکسپیئر: ایون کا گویا (Bard of Avon)
  • زرہ بکتر یا پوشش مہیا کرنا (گھوڑے کو)
  • بھونے جانے والے گوشت پر سؤر کے گوشت کے باریک قتلے جما دینا

bard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • ज़िरह-बक्तर
  • घोड़े के बर्गुस्तुवाँ का टुकड़ा या हिस्सा या ऐसे ही किसी मख़मलें आराइशी पोशिश का कोई टुकड़ा
  • (जमा') धात से बनी हुई प्लेटों की ज़िरह जिसे कभी मुसल्लह अफ़राद पहना करते थे
  • क़दीम केल्टी क़ौम का शा'इर और गवय्या
  • भाट
  • मुतरिब
  • शा'इर
  • (बड़े B के साथ) शेक्सपीयर : एवन का गवय्या (Bard of Avon)
  • ज़िरह बक्तर या पोशिश मुहैया करना (घोड़े को)
  • भूने जाने वाले गोश्त पर सुअर के गोश्त के बारीक क़त्ले जमा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bard)

نام

ای-میل

تبصرہ

bard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone