تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bead" کے متعقلہ نتائج
bead کے لیے اردو الفاظ
bead کے اردو معانی
اسم
- منکا
- موتی
- دانۂ تسبیح
- مالا یا تسبیح کی شکل میں پروئے ہوئے دانوں میں سے کوئی ایک جو وظیفہ پڑھنے کے کام آئیں
- دانہ
- مالا
- موتیوں کا ہار
- قطرہ
- (جھاگ کا) بلبلہ
- کسی بھی مشروب پر بلبلے ؍ جھاگ
- اس پر بنی ہوئی جھاگ نما شے
- کسی بندوق، پستول وغیرہ پر نشانے کے لیے دھاتی حصہ یعنی مکھی
- شراب وغیرہ کی تیزی کا اندازہ لگانے کے لیے شیشے کی ایک گولی
- (کیمیا، معدنیات) بورک وغیرہ کی پلاٹینم پر رکھی ہوئی ایک گولی جس سے کسی اور مادے کی ذرا سی مقدار کو اجزائی جانچ کے لیے شعلہ دکھا کر گرم کیا جاتا ہے
- (فن تعمیر) پرت
- مہرہ، جو عام طور پر نیم مدور تراش کا ہو
فعل متعدی
- پرونا
- گوندھنا
- لڑی بنانا
- ہار بنانا
- ہار گوندھنا
فعل لازم
- منکے ؍ موتی بنانا
- دانے بنانا
bead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मनका
- मोती
- दाना-ए-तस्बीह
- माला या तस्बीह की शक्ल में पिरोए हुए दानों में से कोई एक जो वज़ीफ़ा पढ़ने के काम आएँ
- दाना
- माला
- मोतियों का हार
- क़तरा
- (झाग का) बुलबुला
- किसी भी मशरूब पर बुलबुले / झाग
- उस पर बनी हुई झाग नुमा शय
- किसी बंदूक़, पिस्तौल वग़ैरा पर निशाने के लिए धाती हिस्सा यानी मक्खी
- शराब वग़ैरा की तेज़ी का अंदाज़ा लगाने के लिए शीशे की एक गोली
- (कीमिया, मा'दनियात) बौर्क वग़ैरा की प्लैटिनम पर रखी हुई एक गोली जिस से किसी और माद्दे की ज़रा सी मिक़्दार को अज्ज़ाई जाँच के लिए शो'ला दिखा कर गर्म किया जाता है
- (फ़न-ए-ता'मीर) परत
- मुहरा, जो 'आम तौर पर नीम मुदव्वर तराश का हो
सकर्मक क्रिया
- पिरोना
- गूँधना
- लड़ी बनाना
- हार बनाना
- हार गूँधना
अकर्मक क्रिया
- मनके / मोती बनाना
- दाने बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بانڈ
دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین، جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے (کھیتی کے لئے زرخیز ہوتی ہے)
بے اَدَب
دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،
باڑ رُکائی
دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم
بداں
اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ
باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے
جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے
باڑ رَکھے کھیت کو اور کھیت رَکھے باڑ کو
جس طرح بڑے چھوٹوں کے کام آتے ہیں اس طرح چھوٹے بھی بڑوں کے کام آتے ہیں
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bead)
bead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔