تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bead" کے متعقلہ نتائج

bead

دُعا

بِعَادْ

दूरी, फ़ासिला।।

beady

دانے دار

bead roll

تَسْبِیح

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

باڑ

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .

بَڑ

برگد

بَڑھ

بڑھنا کا مادہ (نیز فعل امر)، ترکیبات میں مستعمل

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بید

ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والاحکیم، طبیب، وید

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَنْدھ

بند

bead کے لیے اردو الفاظ

bead

biːd

bead کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • منکا
  • موتی
  • دانۂ تسبیح
  • مالا یا تسبیح کی شکل میں پروئے ہوئے دانوں میں سے کوئی ایک جو وظیفہ پڑھنے کے کام آئیں
  • دانہ
  • مالا
  • موتیوں کا ہار
  • قطرہ
  • (جھاگ کا) بلبلہ
  • کسی بھی مشروب پر بلبلے ؍ جھاگ
  • اس پر بنی ہوئی جھاگ نما شے
  • کسی بندوق، پستول وغیرہ پر نشانے کے لیے دھاتی حصہ یعنی مکھی
  • شراب وغیرہ کی تیزی کا اندازہ لگانے کے لیے شیشے کی ایک گولی
  • (کیمیا، معدنیات) بورک وغیرہ کی پلاٹینم پر رکھی ہوئی ایک گولی جس سے کسی اور مادے کی ذرا سی مقدار کو اجزائی جانچ کے لیے شعلہ دکھا کر گرم کیا جاتا ہے
  • (فن تعمیر) پرت
  • مہرہ، جو عام طور پر نیم مدور تراش کا ہو
  • پرونا
  • گوندھنا
  • لڑی بنانا
  • ہار بنانا
  • ہار گوندھنا
  • منکے ؍ موتی بنانا
  • دانے بنانا

bead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मनका
  • मोती
  • दाना-ए-तस्बीह
  • माला या तस्बीह की शक्ल में पिरोए हुए दानों में से कोई एक जो वज़ीफ़ा पढ़ने के काम आएँ
  • दाना
  • माला
  • मोतियों का हार
  • क़तरा
  • (झाग का) बुलबुला
  • किसी भी मशरूब पर बुलबुले / झाग
  • उस पर बनी हुई झाग नुमा शय
  • किसी बंदूक़, पिस्तौल वग़ैरा पर निशाने के लिए धाती हिस्सा यानी मक्खी
  • शराब वग़ैरा की तेज़ी का अंदाज़ा लगाने के लिए शीशे की एक गोली
  • (कीमिया, मा'दनियात) बौर्क वग़ैरा की प्लैटिनम पर रखी हुई एक गोली जिस से किसी और माद्दे की ज़रा सी मिक़्दार को अज्ज़ाई जाँच के लिए शो'ला दिखा कर गर्म किया जाता है
  • (फ़न-ए-ता'मीर) परत
  • मुहरा, जो 'आम तौर पर नीम मुदव्वर तराश का हो
  • पिरोना
  • गूँधना
  • लड़ी बनाना
  • हार बनाना
  • हार गूँधना
  • मनके / मोती बनाना
  • दाने बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bead)

نام

ای-میل

تبصرہ

bead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone