تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بد" کے متعقلہ نتائج

بد

برا، خراب، اچھا کا نقیض

بُد

بدھ، چھار شنبہ

بُد پَتی

علم و دانش والا

بَد عُنْوانی

بے ضابطگی، رشوت خوری، بد نظمی، بے قاعدگی

بَد مَعاش

وہ شخص جس کی گزر بسر اوباشی کی آمدنی سے ہو، وہ شخص جس کی روزی برے کاموں پر منحصر ہو، حرام خور، اوباش، برے چلن کا

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَد حَواس

بیہوش، جس کے حواس کام نہ کرتے ہوں

بَد بَخْت

جس کی قسمت میں تکلیف اور رنج ہو، مصیبت زدہ

بَد حَواسی

مضطربی، پریشانی، بوکھلاہٹ، عقل کا مارا جانا

بَد گُمان

شک کرنے والا، برا گمان رکھنے والا، برا خیال رکھنے والا، دوسرے کے بارے میں برے خیال رکھنے والا، شکی، بد ظن

بَد عَہْد

وعدے اور قول سے پھر جانے والا، اپنے عہد اور زبان کو پورا نہ کرنے والا

بَد ذَوق

جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم

بَد کار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد گُمانی

بد ظنی، خیال فاسد، بیجا شبہ، عدم اعتماد، شک، براخیال

بَد کِرْدار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

اردو، انگلش اور ہندی میں بد کے معانیدیکھیے

بد

bad•बद

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بد کے اردو معانی

صفت

  • برا، خراب، اچھا کا نقیض
  • (مجازاً) منحرف، دل میں برائی لیے ہوئے، مکدر (’سے‘ کے ساتھ مستعمل)
  • ناقص، نکمّا
  • اکثر صفات مرکب میں نفی کے لیے جیسے: بد پرہیز (پرہیز نہ کرنے والا)، بدحواس (جو ہوش و حواس میں نہ ہو)، بد دیانت (جو ایماندار نہ ہو)، بد زیب (نازیبا) وغیرہ
  • اکثر اسمائے کیفیت میں نفی کے لیے جیسے: بدپرہیزی، بدحواسی، بد دیانتی وغیرہ
  • صفت مذموم کی تاکید کے لیے، جیسے: بد بلا، بد تعصب
  • شریر، برے چال چلن کا، فسادی، دنگئی، متفنی
  • نامبارک، منحوس، برے شگون کا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of bad

  • Roman
  • Urdu

  • buraa, Kharaab, achchhaa ka naqiiz
  • (majaazan) munahrif, dil me.n buraa.ii li.e hu.e, mukaddar ('se' ke saath mustaamal
  • naaqis, nikammaa
  • aksar sifaat murkkab me.n nafii ke li.e jaiseh badparhez (parhez na karne vaala), badahvaas (jo hosh-o-havaas me.n na ho), baddiyaanat (jo i.imaandaar na ho), badzeb (naazebaa) vaGaira
  • aksar asmaa-e kaifiiyat me.n nafii ke li.e jaiseh badaparhezii, badahvaasii, badadiyaantii vaGaira
  • sifat mazmuum kii taakiid ke li.e, jaiseh bad bala, bad taassub
  • shariir, bure chaal chalan ka, fasaadii, dangi.i, mutafannii
  • naamubaarak, manhuus, bure shaguun ka

English meaning of bad

Adjective

  • bad, evil, wicked, vicious, corrupt, mischievous
  • inauspicious, ominous
  • naughty

बद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुरा, ख़राब, अच्छा का विलोम
  • (लाक्षणिक) विमुख, दिल में बुराई लिए हुए, मुकद्दर अर्थात मलिनता-ग्रस्त ('से' के साथ प्रचलित)
  • त्रुटिपूर्ण, निकम्मा
  • अधिकतर सिफ़ात-ए-मुरक्कब में निषेध के लिए जैसे : बद-परहेज़ (परहेज़ न करने वाला), बद-हवास (जो होश और हवास में न हो), बद-दियानत (जो ईमानदार न हो), बदज़ेब (अशोभनीय) इत्यादि
  • अधिकतर असमा-ए-कैफ़ीयत में निषेध के लिए जैसे: बद-परहेज़ी, बद-हवासी, बद-दियानती इत्यादि
  • सिफ़त-ए-मज़्मूम की चेतावनी के लिए, जैसे: बद-बला, बद-तास्सुब
  • शरारत करने वाला, बुरे चाल-चलन का, उपद्रवी, दंगाई, धूर्त
  • जो मुबारक न हो, अशुभ, बुरे शगुन का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone