تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"basal" کے متعقلہ نتائج
basal کے لیے اردو الفاظ
basal کے اردو معانی
صفت
- اساسی
- بنیادی
- اصل
basal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- असासी
- बुनियादी
- अस्ल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَصَلِیَّہ
ایک دوسرے کے ساتھ اچھی طرح لپٹے ہوئے ماسی پتوں سے ڈھکا ہوا ٹھوس جسم کا چھوٹا تنہ جس میں پودے کے لیے غذا جمع رہتی ہے ، مثلا وغیرہ .
بَصَلَہ
(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں
باسَلْٹ
آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سبزی مائل رنْگ کی چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے.
بَسالْٹ
ہرے یا بھورے سیاہی مائل رنْگ کی ٹھوس چٹان یا سخت آتش انْگیز پتھر جس میں مقناطیس کے علاوہ ایک قسم کی سفید سرخی مائل قلمی دھات بھی شامل ہوتی ہے.
بِسَل پَڑنا
(ٹھگی) گلے میں پھانْسی کا پھندا درست نہ لگنے سے مسافروں کا خوف کی حالت میں شوروغل مچانا یا خطرے کی آواز نکالنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (basal)
basal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔