تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصَل" کے متعقلہ نتائج

بَصَل

پیاز

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلِیَّہ

ایک دوسرے کے ساتھ اچھی طرح لپٹے ہوئے ماسی پتوں سے ڈھکا ہوا ٹھوس جسم کا چھوٹا تنہ جس میں پودے کے لیے غذا جمع رہتی ہے ، مثلا وغیرہ .

بَصَلی

بصلہ سے منسوب بصلی پردے (انگریزی) stnalP suobluB

بَصَلَہ دار

(نباتات) بلب کی طرح موٹا اور پھولا ہوا، موٹی اور پھولی ہوئی جڑ یا تنہ رکھنے والا.

بَصَلات

بصلہ (رک) کی جمع

بَصَل الْفار

ایک پودے کی جڑ جو چوہوں کے لیے مہلک ہے

بَصَلُ القَے

پیاز کی ایک قسم جس کا جوشاندہ شدت سے قے لاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصَل کے معانیدیکھیے

بَصَل

basalबसल

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: پیاز

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَصَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیاز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَسَل

باجرا ؛ ایڑی ؛ خود

Urdu meaning of basal

  • Roman
  • Urdu

  • pyaaz

English meaning of basal

Noun, Feminine

  • onion

बसल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्याज़

بَصَل کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَصَل

پیاز

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلِیَّہ

ایک دوسرے کے ساتھ اچھی طرح لپٹے ہوئے ماسی پتوں سے ڈھکا ہوا ٹھوس جسم کا چھوٹا تنہ جس میں پودے کے لیے غذا جمع رہتی ہے ، مثلا وغیرہ .

بَصَلی

بصلہ سے منسوب بصلی پردے (انگریزی) stnalP suobluB

بَصَلَہ دار

(نباتات) بلب کی طرح موٹا اور پھولا ہوا، موٹی اور پھولی ہوئی جڑ یا تنہ رکھنے والا.

بَصَلات

بصلہ (رک) کی جمع

بَصَل الْفار

ایک پودے کی جڑ جو چوہوں کے لیے مہلک ہے

بَصَلُ القَے

پیاز کی ایک قسم جس کا جوشاندہ شدت سے قے لاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone