تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسَلْٹِی" کے متعقلہ نتائج

باسَلْٹِی

باسلٹ (رک) سے منسوب.

باسَلْٹ

آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سبزی مائل رنْگ کی چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے.

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بالی

گیہوں جو وغیرہ اناج یا گھاس کا خوشہ (جو روئیں دار ہو).

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

باسی

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

باٹی

چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے

بانٹی

حصہ ؛ وہ حصہ جو قروہ اندازی یا لاٹری میں نکلے.

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

بابِلی

قدیم شہر بابل سے منسوب یا متعلق.

باطِلی

(مجازاً) بے وقوفی، بیہودگی، حود پسندی، نمایش.

باسَلِیقی

بازو کی سب سے بڑی رگ

بانسلی

ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ بہت اندر پیوست ہوتی ہے اور اس کو ہٹانا بہت مشکل ہوتا ہے، بانسری، ایک قسم کی جالی دار لمبی تھیلی جس میں روپیہ پیسہ رکھا جاتا ہے اور جو کمر میں باندھی جاتی ہے۔ بٹوا

باکْلی

ایک درخت، جس کے پتے ریشم کے کیڑے کو کھلائے جاتے ہیں

بِسْٹی

بیگار

اردو، انگلش اور ہندی میں باسَلْٹِی کے معانیدیکھیے

باسَلْٹِی

basaltii•बासल्टी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

باسَلْٹِی کے اردو معانی

صفت

  • باسلٹ (رک) سے منسوب.

Urdu meaning of basaltii

  • Roman
  • Urdu

  • baaslaT (ruk) se mansuub

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسَلْٹِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسَلْٹِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone