تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bushel" کے متعقلہ نتائج

bushel

مکئی، پھل اور مائعات کی پیمائش کا ایک پیمانہ.

بُھوسْلا

خاکی، مٹیالا

بُھوسَولا

رک : بھسیرا ؛ بھوسیلا ؛ بھوسوری .

بانسلی

ایک قسم کی گھاس جس کی جڑ بہت اندر پیوست ہوتی ہے اور اس کو ہٹانا بہت مشکل ہوتا ہے، بانسری، ایک قسم کی جالی دار لمبی تھیلی جس میں روپیہ پیسہ رکھا جاتا ہے اور جو کمر میں باندھی جاتی ہے۔ بٹوا

بِسَیلا

ایک قسم کی زہریلی پھنسی جو اکثر کلمے کی انْگلی یا انْگوٹھے میں ہوجاتی ہے ، بسہری

بھونسلا

महाराष्ट्र के एक राजकुल की उपाधि

بُصَیلَہ

جڑ، شاخ یا جسم کا بلب نما ابھرا ہوا حصہ.

بِشَیلا

رک: بسیلا

بَسولی

بَسُولا

لکڑی چھیلنے اور کاٹنے کے لئے بڑھئی کا ایک اوزار، کلہاڑی سے ملتا جلتا بڑھئی کا ایک اوزار

بُھسَیلا

رک : بھسیرا.

بِسیلی

بُصَیلِیَہ

رک: بُصَیَلَہ

بَصَلَہ

(نباتیات) پیاز وغیرہ اور اس سے مشابہت رکھنے والے پودوں کا زیر زمینی بلب نماتنہ جسے پہیلے جڑ سے تعبیر کیا جاتا تھا لیکن اب ماہران نباتیات اسے زیر زمینی کلی یا ایک چھوٹا تنہ شمار کرنے ہیں

بَصَلی

بصلہ سے منسوب بصلی پردے (انگریزی) stnalP suobluB

bushel کے لیے اردو الفاظ

bushel

ˈbʊʃ.əl

bushel کے اردو معانی

اسم

  • غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ جس میں چار پیک (pecks) ہوتے ہیں
  • امریکہ میں 42 ء2150 مکعب انچ اور برطانیہ میں 36 ء 2219 مکعب انچ کے برابر ہوتا ہے
  • اس ناپ کا کوئی بھی ظرف جس میں 32 سیر غلہ سما سکے
  • (بول چال) وافر مقدر میں
  • بافراط

فعل لازم، فعل متعدی

  • گھٹیا قسم کا کام کرنا
  • ترمیم کرنا یا پلٹ کر سینا یا مرمت کرنا جیسے لباس

bushel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गला नापने का एक पैमाना जिस में चार पैक (pecks) होते हैं
  • अमरीका में 42 -ए-2150 मकाब इंच और बर्तानिया में 36 -ए-2219 मकाब इंच के बराबर होता है
  • इस नाप का कोई भी ज़र्फ़ जिस में 32 सैर ग़ल्ला समा सके
  • (बोल चाल) वाफ़र मुक़द्दर में
  • बाफ़रात

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • घटिया किस्म का काम करना
  • तरमीम करना या पलट कर सेना या मुरम्मत करना जैसे लिबास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bushel)

نام

ای-میل

تبصرہ

bushel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone