تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"basilisk" کے متعقلہ نتائج

basilisk

ایک افسانوی اژدہا جس کی پھنکار اور نظر مہلک بتائی جاتی ہے.

basilisk کے لیے اردو الفاظ

basilisk

ˈbæz.ə.lɪsk

basilisk کے اردو معانی

اسم

  • افعی
  • باسلیسک
  • باش ناگ
  • افسانوی مخلوق (سانپ، چھپکلی یا اژدھا) جس کے متعلق پرانے لوگوں کا وہم تھا کہ اس کے سانس اور نظر میں ہلاک کر دینے کی قوت موجود ہے
  • (حیوانیات) امریکی گرگٹ
  • امریکہ کے گرم خطوں کا سوسمار جس کی پیٹھ پر تن جانے والی کروٹی ہڈی ہوتی ہے اور سر پر پھول جانے والا جھلی دار کیسہ ہوتا ہے

basilisk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अफ़'ई
  • बैसिलिस्क
  • बाश-नाग
  • अफ़सानवी मख़्लूक़ (साँप, छिपकली या अझ़धा) जिस के मुत'अल्लिक़ पुराने लोगों का वहम था कि उस के साँस और नज़र में हलाक कर देने की क़ुव्वत मौजूद है
  • (हैवानियात) अमरीकी गिरगिट
  • अमरीका के गर्म ख़ित्तों का सूसमार जिस की पीठ पर तन जाने वाली करवटी हड्डी होती है और सर पर फूल जाने वाला झिल्लीदार कीसा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

basilisk

ایک افسانوی اژدہا جس کی پھنکار اور نظر مہلک بتائی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (basilisk)

نام

ای-میل

تبصرہ

basilisk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone