تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arise" کے متعقلہ نتائج
arise کے لیے اردو الفاظ
arise کے اردو معانی
arise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرُوْسا
(نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے
اَرْشا
(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل
اُرْثی
روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا
اَڑُوسا
ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے
عَدَسی مَرْوارِید
مسور کے چھلکے کی رنگت کا موتی، ہندی میں کاکا باسی کہلاتا ہے، دوائیوں سے اس کی سیاہی کم ہو جاتی ہے
حَدِیثِ صَحِیح
(حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو
آرَہ شَكْل
حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arise)
arise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔