تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْثی" کے متعقلہ نتائج

اُرْثی

روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا

اِرْثی

پشتینی، جو باپ دادا سے ترکے میں ملا ہو

اِرْسی

پہیے کا دھرا

آرْسِی

آرسی

آرْسی دیکھو

look at your face

آرْسی تو دیكھو

دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں ظرافتاً كہتے ہیں

آرْسی مُصْحَف

شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

آرْسی ٹُوٹ گَئی

جب كوئی بد صورت عورت حسن كا دعویٰ كرے یا اپنے حسن پر اترائے تو كہتے ہیں اس كی آرسی ٹوٹ گئی یعنی اپنی صورت نہیں دیكھتی كہ كیسی ہے۔

آرْسی بَھَون

شیش محل

آرْسی تو ہاتھ میں لو

دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں ظرافتاً كہتے ہیں

آرْسی مُصْحَف دیكھنا

آرسی مصحف دكھانا كا لازم

آرْسی مُصْحَف دِكھانا

آرسی مصحف كی رسم ادا كرنا

آرْسی میں مُنْہ تو دیكھو

دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں ظرافتاً كہتے ہیں

ہَرْثِیَہ

مرثیے کی ایک ہزلیہ شکل جس میں ظریفانہ ، فحش اور دل آزارانہ انداز سے ہجو کی جاتی ہے ، ایک قسم کا فحش تبرا جسے مرثیے کی ہیئت میں پیش کیا جاتا ہے (رک : ہرسیہ) ۔

ہَرْسِیَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْثی کے معانیدیکھیے

اُرْثی

ursii•उर्सी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُرْثی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا

Urdu meaning of ursii

  • Roman
  • Urdu

  • rum ke kiliisa se taalluq rakhne vaale mashriqii ilaaqo.n ke nisaarii ka vo giroh jis ne uskuf-e-aazam (miiKhaa.iil kairo laariyos) ke zamaane (१०५४ -e-) me.n roman kaithlik se alag ho kar apnaa mustaqil girjaa qaayam kar liyaa tha

English meaning of ursii

Noun, Masculine

  • Orthodox Church

उर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोमन कैथलिक से अलग हो कर अपनी अलग पहचान बनाने वाला परम्परावादी चर्च

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone