تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرائِشی" کے متعقلہ نتائج

آرائِشی

آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

عَرْشی

عرش سے منسوب یا متعلق، عرش کا، آسمانی، فلکی

آرائِش و زیبائِش

تزئین و آراستگی (کمرے وغیرہ کی)

اُرْوَشی

ایک دیومالائی کردار، پری، اندرلوک کی ایک اپسرا

اَرُشی

سرخ سرخ گھوڑے، رگ وید میں سورج کے سرخ گھوڑے، چڑھتا ہوا سورج، ایک تنتر کا نام

آرائِش دینا

سجانا، آراستہ كرنا۔

آرائِشِ عالَم

دنیا کی آراستگی

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش پَسَنْد

بناو سنگھار كا شوقین

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

آرائِش كا چَمَن

وہ پودے، پھول، پھل اور پتیاں جو آرائش میں كاغذ، ابرك اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں

آرائِش كا تَخْت

كھیچیوں سے بنا ہوا كاغذ ابرک وغیرہ كا تخت جس پر چراغاں كا سامان سجا ہوتا ہے۔

آرائِشِ رَنْگِ تَعَلُّق

decorating the colors of relationship

اردو، انگلش اور ہندی میں آرائِشی کے معانیدیکھیے

آرائِشی

aaraa.ishii•आराइशी

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: اَرائِش

  • Roman
  • Urdu

آرائِشی کے اردو معانی

صفت

  • آرائش سے منسوب، دل کو چھولینے والے، سجا ہوا

شعر

Urdu meaning of aaraa.ishii

  • Roman
  • Urdu

  • aaraa.ish se mansuub, dil ko chhuu lene vaale, saja hu.a

English meaning of aaraa.ishii

Adjective

  • decorative, ornamental

आराइशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सजावटी, आलंकारिक, गजरे, मोह लेने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرائِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرائِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone