تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْسَٹّا" کے متعقلہ نتائج

اَرْسَٹّا

ماہانہ جمع خرچ، نقدی کا حساب، آمد و خرچ، جیسے ارسٹانویں (محاسب، منیب)

اَڈْسَٹّا

اٹکل پچو ، جانچ یا اندازہ ، تشخیص خام

اَلْسَٹا

رک : السٹ.

اَپْسَٹا

بے خود، جسے اپنی سدھ بدھ نہ ہو، (مجازا) عاشق

ہَرْسِیَہ

ہَرسا

صندل گھسنے کا پتھر، صندل رگڑنے کا پتھر، صندل پیسنے کی سل

ہرسا

صندل گھسنے کا پتھر

اَرّاٹا

کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز

اُرَسْنا

رک : " اَڑسنا " جو زیادہ مستعمل ہے.

اَرَسْنا

आलस्य से युक्त होना।

ہَر سَٹّے

ہر بار ، ہر دفعہ ، ہر مرتبہ ۔

ہَر سَجّا

ہل اور کھیتی کا شریک

ہَر سِہ

ہرتین ، تین میں سے تینوں ۔

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْسَٹّا کے معانیدیکھیے

اَرْسَٹّا

arsaTTaa•अर्सट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: مالی

  • Roman
  • Urdu

اَرْسَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماہانہ جمع خرچ، نقدی کا حساب، آمد و خرچ، جیسے ارسٹانویں (محاسب، منیب)
  • (قیمت وغیرہ کی) انکائی، تخمیہ

Urdu meaning of arsaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • maahaana jamaa Kharch, naqdii ka hisaab, aamad-o-Kharch, jaise arasTaanvii.n (muhaasib, muniib
  • (qiimat vaGaira kii) inkaa.ii, taKhmiiyaa

English meaning of arsaTTaa

Noun, Masculine

  • monthly account of receipt and disbursements
  • valuation, appraisement, rough estimate or calculation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْسَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْسَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone