تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agley" کے متعقلہ نتائج
agley کے لیے اردو الفاظ
agley کے اردو معانی
فعل متعلق
- سیدھی راہ سے بھٹکا ہوا
- ٹیڑھا
- غلط
- گمراہ
- کَج مَج
agley के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सीधी राह से भटका हुआ
- टेढ़ा
- ग़लत
- गुमराह
- कज-मज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ugly duckling
بھدّا بطو نگڑا، کوئی فرد یا شے جو تمام توقعات کے بر عکس خوبصورت اور با صلاحیت وغیرہ ثابت ہو ( یہ تلمیح ڈنمارک کے ادیب ، ہانز کرسچین اینڈرسن کی ایک کہانی سے ماخوذ ہے ).
اُنگْلِیاں چَمْکانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
اُنگْلِیاں چَٹْکانا
انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے
اُنگْلِیاں مَٹْکانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
اُنگْلِیاں نَچانا
(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا
پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں
مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے
کانوں میں اُنگلِیاں رَکھنا
۔کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو انگلیوں سے بند کرنا۔ (کنایۃً) توجُّہ نہ کرنا۔ نہ سننا۔ ؎ ؎
کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا
کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (agley)
agley
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔